-
امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے ایران نے خطے میں ناکام بنا دیئے: حافظ نعیم الرحمن
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۴کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر، حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایران کی استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
-
پاکستان کے سیکورٹی امور کے ماہر نے ایران سے جنگ میں امریکا کی شکست پر زور دیا ہے
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۱پاکستانی فضائیہ کے سابق ڈپٹی کمانڈر شہزاد چودھری نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو اندازوں میں سخت غلطی ہوئی اور میدانی حقائق اس کی شکست کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
وعدہ صادق 4 کی 71 ویں لہر
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۳پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی اکہترویں لہر میں، نئی یلغاری حکمت عملی، جدید ترین جنگی وسائل اور موثر نئی کارروائیوں سے کام لیا گیا ہے
-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کی شدید مذمت
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۸عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ایران اور لبنان کے خلاف مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عراقچی: ایران پر جنگ مسلط کی گئی ہے، ہم نے ابنائے ہرمز دشمنوں کے لئے بند کیا ہے
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے تازہ انٹریو میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے صرف دشمنوں کے لئے جو ہم پر حملہ کررہے ہیں، بند ہے
-
عالمی سطح پر تیل کے حوالے سے وارننگ؛ قیمتیں کم نہیں ہوں گی
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷یونائٹڈ ایئرلائنز کے سی ای او، اسکاٹ کربی کے مطابق، ان کی کمپنی نے تیل کی فی بیرل قیمت 175 ڈالر تک پہنچنے کے خدشے کے پیش نظر اپنے منصوبے ترتیب دیے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 2028 سے پہلے تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آنے کا امکان کم ہے۔
-
ایران صرف اپنے لئے نہیں بلکہ علاقے اور مسلمانوں کی سلامتی کے لئے جنگ کررہا ہے
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈ کواٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران صرف اپنے لئے نہیں بلکہ علاقے اور مسلمانوں کی سلامتی کے لئے بھی جنگ کررہا ہے۔
-
وزیر خارجہ کا اسلامی ملکوں سے سوال: کیا آپ نے جرم پر سکوت کا انتخاب کیا ہے؟
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مسلمین عالم کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے، امریکااور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور امت اسلامیہ کے دشمنوں کے مقابلے میں مسلم ملکوں اور اقوام کے درمیان اتحاد کے استحکام کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
پوتین: ماسکو بدستور تہران کے دوست اور شریک ملک کے طور پر باقی رہے گا
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲کریملن نےاعلان کیا ہے کہ صدر پوتین نے ایران کے رہبر معظم آیت اللہ مجتبی خامنہ ای اور صدر ایران کے نام نوروز کی مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے
-
جنگ بندی نہيں ہم اپنا پائیدار دفاع چاہتے ہیں ، عباس عراقچی
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جاپان کیوڈو کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ ہم ہر اس کوشس کا خیر مقدم کریں گے جو جنگ کے مکمل خاتمے پر منتج ہو