-
عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر حملے، بڑے پیمانے پر نقصان
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶باخبر ذرائع نے کچھ دیر پہلے شام میں موجود دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی بستیوں اور صیہونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲فلسطینی مزاحمت نے مشرقی غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی بستیوں اور صیہونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے کئے ہيں۔
-
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروپوں کے حملے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰شام میں کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ شام کے شمال مشرق میں واقع امریکی فوجی چھاؤنی پر جمعہ کی رات راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴عراق میں، بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
شام اور عراق میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملوں میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں رپورٹ نہیں ملی ہے۔
-
حزب اللہ عراق: امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی شروع
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳عراقی حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان جعفر الحسینی نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت عراق میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کرکے عملی طور پر جنگ کے میدان میں داخل ہوچکی ہے۔
-
اسرائیل: فوجی اڈے کی پانچ منزلہ عمارت جل گئی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷پریس ذرائع نے صیہونی فوج کے گردان کفیر ٹھکانے میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں تیل و گیس سے مالامال علاقوں میں امریکی فوجی اڈے
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰عراق میں قابض امریکی فوجی مغربی صوبے الانبار میں تیل سے مالامال ایک اور علاقے میں اڈہ قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
-
شام: امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے حمص کے مضافات میں واقع التنف میں امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعش دہشت گرد عناصر منتقل کئے گئے ہیں۔