-
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸امام حریت، سرچشمہ سعادت و ہدایت نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آج ساری دنیا سوگوار ہے۔ ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہید راہ خدا قتیل کربلا کا فرش ماتم بچھا ہوا ہے۔
-
ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار اسرائیل کے خاتمے کی تاریخ رقم ہوگی؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اگر پھر سے کوئی غلطی کرے اور ایران کو جارحیت کا نشانہ بنائے تو اس غاصب حکومت کے خاتمے کی تاریخ رقم ہوگی۔
-
غالمی برادری اوین جیل پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرے؛ ایران کی وزارت خارجہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیل ایوین جیل کے ہسپتال پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملے پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بہیمانہ اقدام پر خاموش نہ رہے۔
-
یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے یورینیم افزودگی روکنے کا کوئی منصوبہ بھی نہیں بنایا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۲ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔
-
ایران کے میزائل صیہونی حکومت کے 5 فوجی اڈوں سے بھی ٹکرائے لیکن تل ابیب نے خبر کو سینسر کردیا: ڈیلی ٹیلیگراف اخبار
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف نے اس خبر کا پردہ فاش کیا ہے جسے صیہونی حکومت بہت دن سے چھپائے بیٹھی تھی۔
-
نویں محرم، لداخ کے پہاڑوں پر یا حسین مظلوم کی گونج ، کرگل سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹صیہونی جارحیت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی دور اندیشی اور قیادت کے تلے ایران کے منہ توڑ جواب پر پوری دنیا میں رد عمل سامنے آ رہے ہيں۔
-
تہران سے آئی اے ای اے کے انسپکٹروں کی روانگی
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴آئی اے ای اے انسپکٹروں کا ایک گروہ تہران سے واپس چلا گیا۔
-
ایران: صوبہ زنجان میں یوم العباس(ع) کے موقع پر عظیم الشان اجتماع + ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰ایران کے صوبہ زنجان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس(ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور عزاداروں نے قمر بنی ہاشم کو ان کی وفا اور ثبات قدمی پر خراج تحسین پیش کیا۔
-
اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم نے رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق دشمن کو بیچارہ کردینے کا پروگرام کا تیار کیا تھا لیکن اس پر عمل کا موقع نہيں ملا، اگر پھر ایران پر حملہ ہوا تو وہ دیکھے گا کہ ہم اس کے ساتھ کیا کرتےہیں اور شاید پھر امریکا بھی نتن یاہو کا نہ بچاسکے۔