SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • روسی یونیورسٹیوں کے ایرانی طلبا کے وفد نے سینیئر نائب صدر محمد رضا عارف سے ملاقات کی

    روسی یونیورسٹیوں کے ایرانی طلبا کے وفد نے سینیئر نائب صدر محمد رضا عارف سے ملاقات کی

    Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے جو شنگھائی وزرائے اعظم کے اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو گئے ہیں، پیر کی شام روسی یونیورسٹیوں کے ایرانی طلبا کے نمائندوں سے ملاقات کی

  • ایران اور افغانستان کےوزرائے خارجہ کا ٹیلی فونی رابطہ ؛ مشترکہ تعاون کے فریم ورک کو مضبوط بنانے پر تاکید

    ایران اور افغانستان کےوزرائے خارجہ کا ٹیلی فونی رابطہ ؛ مشترکہ تعاون کے فریم ورک کو مضبوط بنانے پر تاکید

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی حالیہ صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ، مختلف موضوعات پر گفتگو

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ، مختلف موضوعات پر گفتگو

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶

    روسی وزارت خارجہ نے روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقائی اور دو طرفہ مسائل کے ساتھ ساتھ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں بھی بات چیت کی خبر دی ہے۔

  • ہندوستانی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایرانی سنیما کی شاندار شمولیت

    ہندوستانی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایرانی سنیما کی شاندار شمولیت

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲

    تین ایرانی فلمیں ہندوستان کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب ہوئیں، ایرانی فلم سازوں کی یہ شرکت عالمی سنیما میں ایران کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور اثر و رسوخ کی عکاس ہے۔

  • فرمائشی مذاکرات میں ہرگز شرکت نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    فرمائشی مذاکرات میں ہرگز شرکت نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے لیکن ڈکٹیشن کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔

  • وزارت دفاع ملک میں ٹیکنالوجی کے فروغ میں کردار ادا کرے، صدر ایران کا اجلاس سے خطاب

    وزارت دفاع ملک میں ٹیکنالوجی کے فروغ میں کردار ادا کرے، صدر ایران کا اجلاس سے خطاب

    Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے ملک کی وزارت دفاع اپنی گنجائشوں کے پیش نظر ٹیکنالوجی کے فروغ اور بنیادی ڈھانچے کی اصلاح میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

  • تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک

    تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک

    Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲

    تہران میں منعقدہ کانفرنس میں بائیس ممالک کے پچاس ماہرین ایران کی تاریخ، ثقافت، زبان اور علمی ورثے پر مشترکہ تحقیق اور گفتگو کررہے ہیں۔

  • شاعر مشرق علامہ اقبال کو تہران میں خراج عقیدت

    شاعر مشرق علامہ اقبال کو تہران میں خراج عقیدت

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶

    شاعر مشرق علامہ اقبال کی یاد میں تہران میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گيا جس کی تفصیلات حسام الدین مہاجری بتا رہے ہيں

  • آئی اے ای اے اجلاس سے قبل ایران، روس اور چین کے سفیروں کی گروسی سے سفارتی ملاقات

    آئی اے ای اے اجلاس سے قبل ایران، روس اور چین کے سفیروں کی گروسی سے سفارتی ملاقات

    Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵

    ویانا میں ایران، روس اور چین کے سفیروں نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ملاقات میں بورڈ آف گورنرس کے اجلاس کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ایران کی طرف سے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے: لاریجانی

    ایران کی طرف سے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے: لاریجانی

    Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کے کونسل کے سیکریٹری نے ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۱۳ hours ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS