-
ایرانی قوم کو ذلت ہرگز قبول نہیں: جنرل حسین سلامی
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے دشمن کے مقابلے میں استقامت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کو ذلت ہرگز قبول نہیں۔
-
شہید آیت اللہ رئیسی کی بیٹی کا آج لاہور میں خطاب+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی شہدائے خدمت سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئیں ہے۔
-
جدید بحری جہاز ایرانی بحری بیڑے میں شامل
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸ایران میں ملکی سطح پر تیار کردہ تیرہ جدید بحری جہاز ایرانی بحری بیڑے میں شامل ہوگئے ہیں جس سے دفاعی نظام مزید مضبوط اور مستحکم ہوگا۔
-
ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی مسافروں کی خدمت کے لئے تیار
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی نے ہفتے کے روز کرج اور قزوین کے درمیان باضابطہ طور پر اپنے کام کا آغاز کردیا۔
-
ایشیین کلاسک ریسلنگ چیمپئن شپ، ایرانی خواتین پہلوانوں کے نام خطاب، ہندوستان دوسرے نمبر پر
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳ایران کی ویمن ریسلنگ ٹیم نے ایشیین کلاسک ریسلنگ چیمپئن شپ تین سونے اور دو چاندی کے تمغوں نیز ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ اپنے نام کرلی۔
-
ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر مغربی ایشیا بالخصوص جنگ غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
مشرقی آذربائیجان کے شہر مراغہ میں ایک خاص قسم کے صابن کی پیداوار
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر مراغہ میں ایک خاص قسم کے صابن کی پیداوار ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس صابن کی تیاری میں کوئی کیمیکل مواد استعمال نہیں کیا جاتا۔
-
اتوار 25 مئی کو پاکستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر ایران آئیں گے
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷پاکستان کے دفترخارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اتوار کو اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات کے پانچویں دور کے مذاکرات تعمیری رہے اور عمان کے وزیر خارجہ نے رکاوٹیں دور کرنے کے لئے تجاویز پیش کیں جن کے عناوین کا جائز ہ بھی لیا گیا
-
وزیر خارجہ : ایٹمی مذاکرات، پیشرفت کا امکان گزشتہ ادوار سے زیادہ ہے
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مذاکرات پیچیدہ ہیں لیکن آج کی بحثوں کے پیش نظرمذاکرات میں پیشرفت کا امکان گزشتہ ادوار کے مقابلے میں بڑھ گیا ہے۔