SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • جمعہ 25 جولائی کو استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ

    جمعہ 25 جولائی کو استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵

    ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر کاظم غریب آبادی نے جمعہ کو استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان ملاقات کی خبر دی ہے۔

  • ایران و اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران و اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹

    ایرانی وزیر خارجہ نے اطالوی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم اورعالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر اسرائیلی حملوں کی عالمی مذمت کا مطالبہ کیا ہے

    ایران نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر اسرائیلی حملوں کی عالمی مذمت کا مطالبہ کیا ہے

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹

    ایران کے محکمہ ماحول حیات کی سربراہ اور صدر کی مشیر شینا انصاری نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کی عالمی سطح پر مذمت کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے

  •  سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد منظور

    سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد منظور

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱

    پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔

  • فی الحال امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں؛ ایرانی وزارت خارجہ

    فی الحال امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں؛ ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکہ سے کسی بھی قسم کی بات چیت کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی ضرورت، تاہم قومی مفادات کے مطابق سفارتکاری کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔

  • کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں؛ صدر ایران

    کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں؛ صدر ایران

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کسی بھی فوجی کارروائی کی غلطی دہرائی جائے تو ایران سخت جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

  • ایران کی جوہری سرگرمیوں کو فوجی طاقت کےذریعے ختم کرنا ناممکن؛ سابق امریکی وزیر دفاع کا اعتراف

    ایران کی جوہری سرگرمیوں کو فوجی طاقت کےذریعے ختم کرنا ناممکن؛ سابق امریکی وزیر دفاع کا اعتراف

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷

    سابق امریکی وزیر دفاع نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کو سمجھداری سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔

  • غزہ کے عوام مظلومیت اور استقامت کی علامت؛ ایرانی وزیرخارجہ

    غزہ کے عوام مظلومیت اور استقامت کی علامت؛ ایرانی وزیرخارجہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کے عوام کو مظلومیت اور استقامت کی علامت قرار دیا ہے۔

  • یورینیم کی افزودگی سے دستبردار ہونے کا سوال نہیں: وزیر خارجہ عراقچی

    یورینیم کی افزودگی سے دستبردار ہونے کا سوال نہیں: وزیر خارجہ عراقچی

    Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی نیوز چینل فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام اور افزودگی کا معاملہ ایران کے قومی وقار کا حصہ ہے جس سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔

  • صدر ایران: مغرب والوں کا انسانی حقوق کا دعویٰ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں

    صدر ایران: مغرب والوں کا انسانی حقوق کا دعویٰ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں

    Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲

    صدر ایران نے کہا ہے کہ مغرب اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے انسانی حقوق کے دعوے جھوٹ کے سوا کچھ نہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی: 48 گھنٹے، 12 وزرائے خارجہ سے گفتگو

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی: 48 گھنٹے، 12 وزرائے خارجہ سے گفتگو

    ۲۰ minutes ago
  • تعز پر سعودی وحشیانہ حملہ، 30 افراد شہید، یہ جنگی جرم ہے: انصاراللہ

  • ٹرمپ کے الزام پر ٹیکساس کے نو منتخب سینیٹر کا چونکا دینے والا ردعمل

  • ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

  • ایران کی نئی دفاعی حکمت عملی دشمن کی پشیمانی پر مبنی ہے: پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS