-
صدر ایران اور ناروے کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۴ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ناروے کے وزیر اعظم جوناس گار اسٹور نے اتوار کی شام ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور اہم ترین عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی خواتین کھلاڑی ، سنہ 2025 میں انٹرنیشنل پیرا اولمپیک کمیٹی کی منتخب قرار
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷انٹرنیشنل پیرا اولمپیک کمیٹی کے سربراہ پارسنز نے ایران کو سنہ 2025 میں خواتین کے کھیلوں کی ترقی کے شعبے کا ممتاز رکن منتخب کئے جانے پر ایرانی قومی پیرا اولمپیک کمیٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں، اس طرح کے مذاکرات کا نتیجہ ایران کی عظیم قوم کی توہین: اسپیکر قالیباف
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶ایران کے پارلیمانی سربراہ محمد باقرقالیباف نے کہا ہے کہ دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں کریں گے۔
-
ایران: رہبر انقلاب اسلامی سے حکومتی عہدیداروں کی ملاقات
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸ایران کی انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں سمیت اہم دیگر حکومتی عہدیداروں نے ہفتے کی شام رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران کی نان پٹرولیم برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶رواں ایرانی سال کے گزشتہ گیارہ مہینوں میں ملک کی نان پیٹرولیئم برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے
-
بے حیائی کی بھی حد ہوتی ہے، مغرب کے دوہرے معیار درحقیقت مغربی تمدن کی گھناؤنی حقیقت سامنے لاتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ : مذاکرات کے لئے بعض منھ زور حکومتوں کا اصرار مسائل کے حل کے لئے نہیں ہے بلکہ اپنی توقعات مسلط کرنے اور اپنا حکم منوانے کے لئے ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ان کی توقعات ہرگز پوری نہیں کرے گا۔
-
شام میں 524 لوگ ہلاک، شدید جھڑپیں جاری، تازہ صورتحال پر ایران کا بیان آیا سامنے
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶شام میں سیکیورٹی فورسز کی معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو چوبیس ہو گئی ہے۔
-
تہران میں تعینات برطانوی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی حکام کی جانب سے تہران کے خلاف بار بار بے بنیاد الزامات عائد کیے جانے پر برطانوی سفیر کو طلب کرلیا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کی اہم ملاقات، اسلامی دنیا کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت پر زور
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جدہ میں ہونے والی اپنی دو طرفہ ملاقات میں باہمی تعلقات اور مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کی قرارداد پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی سربراہی میں ایران کے وفد نے جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر اس قرارداد کے متن کے بارے میں اپنے بعض تحفظات کا باضابطہ اظہار کیا ہے۔