-
ایرانی نائب صدر کا ڈیجیٹل اور اے آئی پر مبنی معیشت کے شعبے میں یک طرفہ پالیسیوں کے خاتمے پر زور
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت پر مبنی معیشت کے شعبے میں تسلط کے لیے یکطرفہ کارروائیوں کے سد باب پر زور دیا اور مشترکہ ڈیجیٹل مصنوعات اور مصنوعی ذہانت پر مبنی مصنوعات تیار کرنے میں تعاون پر زور دیا۔
-
ایران علاقے میں ایک موثر اور قابل اعتماد شریک ہے: ایرانی نائب صدر
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۷ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے یوریشین اقتصادی یونین میں اسلامی جمہوریہ ایران کو مبصر کی حیثیت سے تسلیم کئے جانے کو باہمی اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے کی طرف ایک اور قدم قرار دیا اور کہا کہ اس یونین میں مبصر کا درجہ حاصل کرنا، اس اہم علاقائی تنظیم میں ایران کی سرگرم موجودگی کی نوید ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے منجمد اثاثوں کی بحالی اعتماد سازی کی طرف پہلا قدم ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی، اعتماد سازی کی جانب سے پہلا قدم ثابت ہوگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی شام کے استحکام پر تاکید اور علاقائی سلامتی کی حمایت کا اعلان
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کو غزہ میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبرکو آپریشن طوفان الاقصی نے فلسطینی کاز کو زندہ کر دیا۔
-
ایرانی نائب صدر کا یوریشین یونین کے ڈیجیٹل پروجیکٹس کی نمائش کا معائنہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے جمعہ کو ڈیجیٹل الماتی 2025 کانفرنس کے موقع پر "اتاکیت" بزنس کوآپریشن سینٹر میں ڈیجیٹل پروجیکٹس کی نمائش کا معائنہ کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کونسل کے سربراہ سے ملاقات
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ قطر میں حماس کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کی.
-
ایران: عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ قطر میں حماس کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے اپنی ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱ایران کے وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کی رات ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ٹیلیفون پرتبادلہ خیال کیا۔