-
ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے شام کی خود مختاری اور اقتداراعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے جمعے کی شام بغداد میں سہ فریقی اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کرکے شام کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نےغزہ اور لبنان میں فاسفورس بموں کا استعمال کیا ہے؛ اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نےزور دے کر کہا ہے کہ سفید فاسفورس کا استعمال جنگی جرم ہے اور صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی جانی چاہیے۔
-
ایام فاطمیہ کے موقع پر پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری، لبنان میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں میں بھی شہزادی کونین کی عزاداری
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
ہم شامی حکومت اور عوام کی حمایت میں ثابت قدم ہیں؛ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کی حمایت کے عزم پر ثابت قدم رہے گا۔
-
ای سی او ملکوں سے تعلقات بڑھانے پر زور، ایران کی وزارت خارجہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ای سی او کے رکن ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی ہر کوشش قابل قدر ہے۔
-
چھٹی عالمی کانفرنس امام رضا(ع) کے پہلے خصوصی اجلاس کا انعقاد
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۷آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کی کاوشوں سے ’’انسانی عزت و وقار اور انسانی حقوق‘‘ کے موضوع پر چھٹی عالمی کانفرنس امام رضا(ع) کے پہلے خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا نالج بیس کمپنیوں کی نمائش کا دورہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۸مشہد مقدس میں ایران کے وزیر خارجہ نالج بیس کمپنوں کی نمائش کا دورہ کیا۔
-
لبنان؛ ضاحیہ کے شہداء کے مزارات پر حرم امام رضا(ع) کے خادموں کی حاضری اور خراج عقیدت
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۱حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے شہدائے ضاحیہ کی قبروں پر حاضری دی اور ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
ای سی او کے رکن ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ای سی او کو مزید مضبوط بنانے اور اقتصادی تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔