-
لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے۔
-
بحیرہ احمر کی صورتحال کا اصل ذمہ دار واشنگٹن ہے، تہران نہیں، "آئیمو" اجلاس میں ایران کے نمائندے کا سخت ردعمل
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے اجلاس میں مغربی ممالک نے بحیرہ احمر میں کشیدگی کے لیے ایران کو ملزم ٹہرایا جس پر کانفرنس میں شریک ایران کے نائب وزیر شاہراہ اور شہری آبادکاری نے ایسے تمام الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا۔
-
لبنان میں تعینات ایرانی سفیر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات + ویڈیو
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے اتوار کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ لبنان میں ایران کے سفیر صیہونی حکومت کے پیچر حملے میں شدید زحمی ہوگئے تھے اور ان کا تہران میں علاج مکمل ہو گیا ہے اور اب وہ لبنان جانے کی تیاری کر رہے ہيں۔
-
ایران کی جانب سے یورپی پابندیوں کی مذمت
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شپنگ لائنوں پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی یونین کے اس اقدام کو کسی بھی قانونی، منطقی اور اخلاقی بنیادوں سے بالا قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی سب سے بڑی بین الاقوامی اسلحے کی نمائش میں ایران کا پویلین
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۱ایران کا پویلین پہلی بار پاکستان کی اسلحے کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش کا حصہ بنےگا
-
عنقریب ایٹمی مذاکرات کا آغاز، وزیر خارجہ نے عندیہ دے دیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ممالک کی دلچسپی کا ذکر کرتے ہوئے عنقریب ایٹمی مذاکرات کے آغاز ہونے کا عندیہ دیا ہے۔
-
ایران کولبنانی عوام اپنا اصل حامی اور پناہ گاہ سمجھتے ہیں
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴حرم امام رضا علیہ السلام کے خادمین ،لبنان کی مزاحمتی عوام سے ملنے کے لئے دمشق،حمص اور بیروت شہر تشریف لے گئے۔
-
دمشق کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے دمشق کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی جس میں دسیوں شامی اور فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے سخت مذمت کی ہے
-
دہلی کے آرٹ کالج میں ایرانی فنکاروں کا جلوہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵نئی دہلی سے ہمارے رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ
-
رافائل گروسی نے ایران کی فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات کا کیا دورہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے اپنے دورہ ایران میں فردو اور نطنز ایٹمی مراکز کا دورہ کیا۔