-
ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور + ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱ایران اور پاکستان کے سربراہوں نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے لئے تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صدر ایران کا سینیئر امریکی دانشوروں سے خطاب
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶صدر ایران نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے، کہا ہے کہ ایران جنگ اور کشیدگی کی روک تھام کے لئے صبروتحمل سے کام لیتا لیکن غاصب صیہونی حکومت نے اپنی درندگی اور جرائم کو اوج پر پہنچا دیا ہے۔
-
ایران کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت 32.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی کسٹم ایڈمنسٹریشن کے صدر نے کہا کہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں 15 پڑوسی ممالک کے ساتھ ملک کی نان آئل تجارت 32.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
عالمی امن و ترقی کےلئے غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ میں صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷صدر ایران کا کہنا ہے کہ غزہ سے قبضے کا خاتمہ، عالمی امن و ترقی کے لئے لازمی ہے۔
-
صیہونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس کو مزید گستاخ بنا رہی ہے، ایران کی وزارت خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک برس کے دوران صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی نے اس کو زیادہ گستاخ بنادیا ہے۔
-
صدر ایران سے منسوب بعض اقوال کی سختی کےساتھ تردید، ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے صدر ایران سے منسوب بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارت بڑهانے کی ضرورت پر زور
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں ایرانی کمپنیوں کی شرکت سے فوڈ فیسٹیول
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کا دورہ نیویارک، ہمارا پیغام امن اور سلامتی ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر ایران کے وزیر خارجہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔
-
ایران: رامسر جنگلات میں ریچھ اور اس کے بچے قدرتی مناظر کی سیر کر رہے ہیں + ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲ایک ایرانی وائلڈ لائف فوٹوگرافر نے تازہ ویڈیو کلپ جاری کی ہے جس میں رامسر کے جنگل میں ایک ریچھ کو اپنے تین بچوں کے ساتھ سیر و تفریح کرتے دکھایا گيا ہے۔