-
دہلی میں ایرانی کمپنیوں کی شرکت سے فوڈ فیسٹیول
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کا دورہ نیویارک، ہمارا پیغام امن اور سلامتی ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر ایران کے وزیر خارجہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔
-
ایران: رامسر جنگلات میں ریچھ اور اس کے بچے قدرتی مناظر کی سیر کر رہے ہیں + ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲ایک ایرانی وائلڈ لائف فوٹوگرافر نے تازہ ویڈیو کلپ جاری کی ہے جس میں رامسر کے جنگل میں ایک ریچھ کو اپنے تین بچوں کے ساتھ سیر و تفریح کرتے دکھایا گيا ہے۔
-
کوئلے کی کان کے حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طبس کے کوئلے کی کان حادثے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر افسوس اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی انٹیلی جنس ٹیم کی بڑی کامیابی، 6 صوبوں سے 12 دہشتگرد اسرائیلی جاسوس گرفتار
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵ایران کی انٹیلی جنس کے ہاتھوں اتوار کو اس وقت بڑی کامیابی لگی جب ملک کے مختلف حصوں میں دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ بنانے والے صیہونی حکومت کے 12 جاسوسوں کو 6 صوبوں سے گرفتار کر لیا۔
-
نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی فلم "در آغوش درخت" آسکر اکیڈمی میں منتخب
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱فلم "در آغوش درخت" کو آسکر اکیڈمی 2025 میں ایرانی سنیما کے نمائندے کے طور پر تین فلموں میں سے منتخب کیا گيا ہے۔
-
کوئی بھی شیطانی طاقت ہماری سرزمین پر حملہ کرنے کی جرائت نہیں رکھتی، صدر ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کی بھرپور دفاعی توانائی کو دشمنوں کے مقابلے میں اس کے تحفظ کی ضمانت قرار دیا ہے۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن میلاد النبی (ص)
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱آج نبی رحمت حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صادق آل طاھا حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے۔
-
طالبان کے نمائندے کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر معذرت
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں طالبان کے نمائندے نے بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر معافی مانگ لی ہے۔