-
دہلی میں صدر ایران اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں صدر ایران اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
تحریک مزاحمت کی حمایت میں ایران کی حکمت عملی لوگوں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی، ایران کے عبوری صدر
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے مزاحمت اور فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق کی حمایت کو ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی ترجیحات میں سے ایک قرار دیا اور واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی حکمت بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی عملی حمایت ایرانی حکومتی عہدیداروں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی ۔
-
ایران کے عبوری صدر کا اعلان، شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں رہیں گی جاری، عراقی صدر نے ایران پہنچ کر پیش کی تعزیت
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴ایران کے عبوری صدر نے عراقی صدر سے گفتگو کے دوران تاکید کی کہ عراق کے بارے میں شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔
-
بائیڈن: اسرائیل پر ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ تباہ کن تھا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶امریکی صدر کی زبان سے آخر کار سچ نکل ہی آیا، انھوں نے ایران کے ذریعے اسرائیل پر کئے گئے حملہ کو تباہ کن قرار دیا ہے۔
-
ایران اور سوڈان میں دونوں ممالک کے سفارتخانوں کی بحالی کی رفتار ہوگی تیز
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹سوڈان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تہران اور خرطوم نے سفارتخانوں کی بحالی کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
شہید صدر رئیسی کی شہادت پر تعزیتی جلسے
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہو گیا کہ ایرانی قوم ایک زندہ قوم ہے، رہبر معظم انقلاب+ تصاویر
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے تبریز، قم، تہران، شہرری، بیرجند، مشہد، زنجان اور نجف آباد میں شہداء کی تدفین کے موقع پر عوام کی پرجوش حاضری اور جنازوں کے شاندار وداع کے بارے میں فرمایا کہ یہ اجتماع ظاہر کرتے ہیں کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔
-
صدر رئیسی اور ان کے ساتهیوں کی شہادت پرہندوستان میں غم کا ماحول
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میڈیکل سائنس میں سب سے زیادہ تحقیقات کرنے والے 20 ممالک میں شامل
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کا شمار دنیا کے ایسے 20 ممالک میں ہونے لگا ہے کہ جس نے2023 میں اسکوپس اور ویب آف سائنس ڈیٹا بیس میں سب سے زیادہ سائنسی مقالے پیش کئے ہیں۔