-
ہمیں کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں، ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶اسلامی جمہوریہ کی فوج کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ بحر ہند اور بین الاقوامی سمندروں کی سلامتی کی ذمہ دار ہے اور اس کو اس علاقے اورعلاقے سے باہر کی کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں ہے۔
-
ایران: "مجاہدان در غربت" کے زیرعنوان نویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے زیرعنوان منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔
-
امام رضا (ع) کے روضہ کا پرچم تبدیل کیا گیا، ہندوستان اور پاکستان کے ہزاروں زائرین کا منعقد ہوا بڑا اجتماع
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹ماہ ربیع الاول کی تیسری تاریخ کو فجر کے وقت اور دو ماہ کے سوگ کے بعد امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر لگے پرچم کو تبدیل کر دیا گیا۔
-
تہران پر ہر طرح کی پابندی لگا کر ایرانی جوانوں کے مستقبل کو تاریک کرنے کا خواب دیکھنے والا امریکا اب گولڈ میڈل دینے پر مجبور!
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹ایران کے تبریز شہر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
انزلی کی سیر و سیاحت
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶ایران کا گیلان صوبہ اپنے متعدد ساحلوں اور چار موسموں کی وجہ سے ہمیشہ سیاحوں میں مقبول رہا ہے۔ سال بھر خصوصاً تعطیلات کے دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس صوبے کا سفر کرتی ہے تاکہ شہروں کی آلودگی اور بھیڑ بھاڑ سے پاک اس ماحول میں کچھ دن گزار سکے۔
-
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، اس بار انتقامی کارروائی ذرا مختلف انداز میں ہو گی: جنرل سلامی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے ایک بار پھر آگاہ کیا ہے کہ صیہونی دشمن سے انتقام تو یقینی ہے ، ساتھ ہی اس بار انتقامی کارروائی ذرا مختلف انداز میں ہو گی۔
-
پیرس پیراولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کا گولڈ میڈل جیتنے کا سلسلہ جاری، پیرا ویٹ لفٹنگ میں علی اکبر غریب شاہی نے درج کیا نیا عالمی ریکارڈ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سو سات کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
غزہ جنگ جیتنے کا دعوا کرنے والے نتن یاہو کے تازہ بیان نے سب کو چونکایا
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ فلسطین اور اردن کی سرحد پر واقع الکرامہ میں صیہونیت مخالف کارروائی اور اس کارروائی میں تین صیہونیوں کی ہلاکت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی زیر قیادت تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کا محاصرہ کر رکھا ہے اور مقبوضہ فلسطین اب خانہ جنگی سے دوچار ہوتا جا رہا ہے۔
-
ایران اور یمن کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب بہت سے ممالک صیہونی حکومت کے خلاف صرف موقف کے اعلان پر اکتفا کر رہے ہیں، یمنی حکومت اور عوام، مظلوم فلسطینی عوام کا دفاع کر رہے ہیں۔
-
ایران نے ایک بار پھر سبھی ممالک اور بین الاقوامی اداروں کو انکی اخلاقی انسانی اور قانونی ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سبھی ممالک اور بین الاقوامی ادارے ، اخلاقی انسانی اور قانونی لحاظ سے غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جرائم کی تکرار کو رکوانے کے پابند ہیں۔