-
35 واں تہران انٹرنیشنل بک فئیر
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳"Let's read and build" کے سلوگن کیساتھ 35 واں تہران انٹرنیشنل بک فئیر 8 مئی بدھ سے تہران کے مصلی امام خمینی (رح) میں شروع ہوا ہے اور 18 مئی تک کتابوں کے شائقین کے لیے کھلا رہے گا۔
-
دنیا صیہونی حکومت کا پیرس اولمپکس سے بائیکاٹ کرے: ایرانی رکن پارلیمنٹ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو امتیازی سلوک اور ناانصافی ترک کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ سنجیدگی سے نمٹنا چاہیے۔
-
" وعدہ صادق " آپریشن خطے کے کئی مسائل کے حل کا باعث ہوسکتا ہے۔
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے "وعدہ صادق آپریشن" کے تعلق سے کہا ہے کہ مضبوط ایران کی وجہ سے دشمن جنگ کا آپشن ختم کرنے پر مجبور ہوا ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کا او آئی سی کے اجلاس سے خطاب
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے او آئی سی کے اجلاس سے خطاب میں صہیونی حکومت کا سفارتی، سیاسی اور اقتصادی بائیکاٹ کئے جانے پر زور دیا ہے-
-
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے اس تربیتی کیمپ میں حج پر جانے والے عازمین کا ایک گروپ موجود تھا، جہاں ان عازمین کو اس روحانی سفر کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور رہنمائی پیش کی گئی۔
-
ایران اور اسٹونیا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے اسٹونین ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سمندری حدود میں قبضے میں لئے گئے بحری جہاز کے عملے کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا گیا ہے۔
-
ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شخصیات اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
عالمی یوم مزدور
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷ایران سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور یکم مئی کو منایا جاتا ہے ۔ اس کے منانے کا مقصد مزدور طبقہ کےساتھ اظہار یکجہتی ، ان کے مسائل کے خاتمہ اور سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے شعور اجاگر کرنا ہے ۔
-
چھٹی ایران ایکسپو بین الاقوامی نمائش
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے دہلی میں سیمینار
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ