-
تہران میں میڈیا اور سوشل میڈیا کی نمائش
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
خانہ فرہنگ دہلی میں کانفرنس
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں ایران کے نمائندے: دہشت گردانہ اقدامات کے عاملین پر مقدمہ چلایا جائے
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے سبھی ملکوں سے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کی ذمہ داری پوری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سانحہ کرمان پر پاکستانی شخصیات کی تعزیت (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں پاکستان کی ممتاز سیاسی و مذہبی شخصیات اور سینیئر غیر ملکی سفارتکاروں نے سانحہ کرمان کے شہدا کے لواحقین، ایران کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
کرمان دہشت گردانہ حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کی لیکن اصل ذمہ دار کون؟
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۹ایران کے صوبہ کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، صیہونی حکومت نے کی تھی اور یہ حملہ داعش کے تکفیری ایجنٹوں کی مدد سے انجام دیا گیا ۔
-
سانحہ کرمان کے شہدا کا جلوس جنازہ، سوگواروں کا جم غفیر (ویڈیو)
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶سانحہ کرمان کے شہدا کے جلوس جنازہ میں ایران کے صدر اور دیگر اعلیٰ سول اور فوجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔
-
صدر رئیسی کرمان میں، دہشت گردانہ حملوں کے زخمیوں کی عیادت (ویڈیو)
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷صدر سید ابراہیم رئیسی نے کرمان میں دہشت گردانہ حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔
-
صدرمملکت سیدابراہیم رئیسی کرمان پہنچ گئے، شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری دی (ویڈیو)
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کرمان پہنچ کر گلزار شہداء میں حاضری دی۔
-
سلامتی کونسل میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۷اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے ایران کے شہر کرمان کے گلزار شہداء قبرستان میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کی جانب جانے والے راستے میں جہاں زائرین کیلئے سبیلیں لگائی گئی تھیں شر پسند دشمنوں نے پھر المیہ رقم کیا اور کرمان میں شہیدوں کے مزار کی عطر انگیز فضا میں عزیز عوام کی ایک بڑی تعداد کو شہید کر دیا۔