-
یوم محسن کشمیر ، ایرانی صوفی میر سید علی ہمدانی کو خراج عقیدت
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۲:۱۳یوم محسن کشمیر ، ایرانی صوفی میر سید علی ہمدانی کو خراج عقیدت ، کشمیر سے ایک رپورٹ
-
ایشیائی ملک متحدہ ہوکر چیلنجوں کا مقابلہ کریں ، ایران
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی یک جہتی کی تقویت پر زور دیا ہے
-
آئی آر جی سی نے کی دو میزائلوں کی رونمائی، "قدر" اور "عماد" میزائلوں کے جدید ورژن پیش
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب نے "قدر" اور "عماد" میزائلوں کے جدید ورژن پیش کیے، جن میں الیکٹرانک دفاعی نظام اور آپریشنل صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔
-
دو روسی بینکوں کا اعلان، ایرانی بینکوں کے لئے ایل سی(LC) کی جائے گی قبول
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱مرکزی بینک کے کرنسی امور میں معاون کے مطابق، دو روسی بینکوں نے ایرانی بینکوں کے لئے اعتبار اسنادی (LC) قبول کرنے کی آمادگی ظاہر کی ہے، اور امکان ہے کہ تیسرا بینک بھی اس فہرست میں شامل ہو جائےگا۔
-
ایران، چین اور روس کے ایک فیصلے نے امریکہ اور یورپی ممالک کے منہ پر لگایا زوردار طمانچہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴ایران، چین اور روس نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک مشترکہ خط میں سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے اٹھارہ اکتوبر 2025 کو اختتام پذیر ہونے کا باضابطہ اعلان کیا۔
-
قومی حقوق اور خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ایرانی وزیرخارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد2231 کی مدت ختم ہونے کے بعد ایران پر عائد تمام پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ اب عالمی معاملات میں سیاسی دباؤ کے بجائے قانون کی حکمرانی کو ترجیح دی جانی چاہیے۔
-
وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کی قرارداد کے خاتمے کا اعلان کر دیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط میں لکھا ہے کہ قرارداد بائیس اکتیس قانونی طور پر کالعدم ہوچکی ہے ۔
-
ایران اور افغانستان کے وزراء خارجہ کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگي پر تشویش
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ٹیلی فونک گفتگو میں تازہ ترین علاقائی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ڈاکٹر پزشکیان کی سائیکل سواری
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اصفہان کے دورے کے دوران، ورزش اور صحت مند طرزِ زندگی کے فروغ کے مقصد سے، اس صوبے کے گورنر کے ہمراہ صحت کی راہ پر سائیکل سواری کی۔
-
قرارداد 2231 کے تحت جوہری پابندیاں 18 اکتوبر کو ختم ہوجائیں گی، ایران
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ، یورپی ممالک اور عالمی برادری کو آگاہ کیا ہے کہ قرارداد 2231 کی 10 سالہ مدت مکمل ہونے پر ایران کے پرامن جوہری پروگرام پر عائد تمام پابندیاں قانونی طور پر ختم ہوجائیں گی لہذا کسی بھی غیرقانونی اقدام یا دعوے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔