-
ایران کا اپنے سبھی پڑوسی ملکوں بالخصوص سعودی عرب اور مغربی ایشیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ روابط میں توسیع اور استحکام پر زور
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سبھی پڑوسی ملکوں بالخصوص سعودی عرب اور مغربی ایشیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ روابط میں توسیع اور استحکام پر زور دیا ہے۔
-
ایران و روسی پارلیمانی رہنماؤں کا باہمی تعاون بڑھانے پر زور
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی اور روسی پارلیمنٹ کی بین الاقوامی و دفاعی کمیٹیوں کے سربراہوں نے جامع اسٹریٹیجک معاہدے کے تحت باہمی تعاون میں زیادہ سے زیادہ توسیع کی تاکید کی
-
روس و چین کے ساتھ ایران کا توانائی اتحاد؛ تیل کی پیداوار میں تاریخی اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲آئل پرائس ویب سائٹ نے ایران کی تیل کی پیداوار میں 43 لاکھ بیرل اضافے کو اپنے بین الاقوامی حلیفوں کے ساتھ تہران کے الائنس کا نتیجہ قرار دیا ہے
-
ایران کی میزائل طاقت صیہونی نی فوجی حکام کے لئے ایک ڈراؤنا خواب
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷اسرائیلی ذرائع کے مطابق ایران کی تیز رفتار بیلسٹک میزائل تیاری صہیونی فوجی حکام کے لیے خوف کا باعث بن گئی ہے۔
-
ایران و چین کے عہدہ داروں کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵ایران چین سعودی عرب سہ فریقی اجلاس کے تیسرے دور میں شرکت کے لیے تہران کے دورے پر آنے والے چین کے نائب وزیر خارجہ نے، ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی اور پاکستانی وزراء خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران پر پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کی کوشش ناقابل قبول: سینیئر روسی سینیٹرز
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲روسی ایوان بالا کے وائس چیئرمین کونسٹینٹین کاساچیف اور انٹرنیشنل افیئر کمیٹی کے چیئرمین گریگوری کاراسین نے کہا ہے کہ مغرب بالخصوص یورپی ٹرائیکا کی طرف سے ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی کوئی بھی کوشش بے سود اور غیر قانونی ہے۔
-
دنیا کی موجودہ صورتحال طاقتور ممالک کی لاقانونیت کا نتیجہ ہے: عباس عراقچی
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵وزیر خارجہ نے بین الاقوامی تعلقات کی موجودہ صورتحال کو بعض طاقتوں کی جانب سے لاقانونیت کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اپنی خارجہ پالیسی کے اہداف کو آگے بڑھانے کے لیے طاقت کے استعمال کے نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران نے پابندیوں کے باوجود آئی ٹی اور کمیونیکیشن میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں: روسی نائب وزیر
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷روسی نائب وزیر برائے ڈیجیٹل ڈیولپمنٹ، کمیونیکیشن اور ماس میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ ایران نے پابندیوں کے باوجود کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع, کئی اہم موضوعات زیر بحث
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع ہوا، جس میں ایران، روس، جنوبی افریقہ اور برازیل کے اعلی حکام نے شرکت کی۔