-
وزیر خارجہ کی اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے فرانسیسی ہم منصب نے پیرس میں ملاقات کی اور ایران کے جوہری مسئلے سمیت عالمی مسائل پر گفتگو کی۔
-
ڈاکٹر لاریجانی کا دورہ پاکستان اختتام پزیر، نتائج کے اطمینان ، باہمی تعلقات میں مزید فروغ پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دو روزہ دورۂ پاکستان کے اختتام پر میزبان ملک کے حکام کے ساتھ علاقائی مسائل بالخصوص فلسطین کی پوزیشن مستحکم کرنے اور فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے تعمیری بات چیت کا اعلان کیا ۔
-
ایران پر جارحیت میں امریکہ کا مرکزی کردار تھا، اس کا امریکہ نے خود اعتراف کیا ہے، جواب دینے کا حق محفوظ، اقوام متحدہ کو ایران کا خط
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے نام اپنے باضابطہ مراسلے میں لکھا ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملے میں مرکزی کردار ادا کرنے کا خود اعتراف کیا ہے
-
دوبارہ جنگ مسلط کی گئی، تو اسرائیل کا کام تمام کرکے ہی جنگ ختم کریں گے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دوبارہ جنگ چھیڑنے کی کوشش کی گئی، تو یہ جنگ صیہونی حکومت کی تباہی سے پہلے ختم نہیں کی جائے گی۔
-
ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں پاکستانی عوام اور حکومت کی حمایت پر علی لاریجانی کا شکریہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کی حمایت کرنے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے-
-
سید عباس عراقچی: صیہونی حکومت کی سرگرمیاں پورے علاقے کے لئے بے حد خطرناک
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کیریبیئن اور لاطینی امریکہ میں صیہونی حکومت کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسے اس علاقے کے امن و استحکام کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے-
-
پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل کی ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری سے اہم ملاقات
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲پاکستانی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے۔
-
حسینیہ امام خمینیؒ ہزاروں بسیجیوں کی شرکت، بسیجی ہر اس میدان میں سرگرم ہیں جہاں ملک کو خدمت اور قربانی کی ضرورت ہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷یوم بسیج کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں ہزاروں نوجوانوں نے دفاع وطن سے لے کر سماجی خدمات تک ہر سطح پر اپنی آمادگی کا عزم ظاہر کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کو سلام
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف صہیونی جارحیت کے دوران پاکستان کی طرف سے اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کے دوسرے گروپ میں، فیفا کا باضابطہ اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی قرعہ اندازی سے 10 روز قبل، فیفا نے ابتدائي گروپنگ کا اعلان کردیا ہے۔