-
تہران کے "اوین جیل" پر اسرائیل کا حملہ "واضح جنگی جرم": ہیومن رائٹس واچ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷ہیومن رائٹس واچ نے 23 جون کو ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع "اوین جیل" پر غاصب اسرائيلیوں کی بمباری کو "غیرقانونی" اور "واضح جنگی جرم" قرار دیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی فورس کے کمانڈر نے ایران کی برّی فورس کے کمانڈو بريگیڈ کا معائنہ کیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶جنوبی افریقہ کے نیشنل ڈیفنس فورس کے کمانڈر، جنرل روڈزانی مافوانیا نے جو ایران کے دورہ پر ہیں، جمعرات کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فورس کے 65 ویں بريگیڈ QRF کا معائنہ کیا۔
-
قالیباف: نسل پرست حکومت کے حکام ایک گلاس پانی کے نام پر ایرانی عوام کو فریب دینا چاہتے ہیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے ایک گلاس پانی دکھا کر ایرانی عوام کے نام فریب پر مبنی پیغام پر ایران میں سخت رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
قفقاز کے تازہ حالات، ایران و روس کے درمیان تبادلہ خیال
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے روسی وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں، علاقائی مسائل خود علاقائی ملکوں کے ذریعے پر امن طور پر حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا
-
ایران: نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱آج اسلامی جمہوریہ ایران میں نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منایا گیا۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر کروڑوں زائرین کربلائے معلی پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸اربعین حسینی کے موقع پر نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
تہران میں اربعین پیدل مارچ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶ایران بھر میں اربعین حسینی کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ جہاں مقامات مقدسہ پر زائرین کا ہجوم ہے وہیں جابجا مجالس اور جلوسہائے عزا کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دارالحکومت تہران میں امام حسین اسکوائر سے حرم عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے حرم تک پیدل مارچ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
اربعین اور پاکستانی زائروں کا درد
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷ایران اپنے عروج پر، رہبر انقلاب اسلامی نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں شاندار کامیابی کا بتایا راز۔ دشمن ایران سے کیا چاہتا ہے؟ ایرانی قوم کے پاس ایسی کون سی طاقت ہے کہ جو سامراجی طاقتوں کے آنکھوں کا کانٹا بنی ہوئی ہے؟
-
لاریجانی: لبنانی حکومت اور مزاحمتی محاذ کا مشترکہ فیصلہ ہمارے لیے قابل احترام ہے
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنانی قوم ایک عقلمند قوم ہے جو اپنے فیصلے خود کر سکتی ہے اور لبنانی حکومت و مزاحمتی محاذ مشترکہ سوچ بچار کے ساتھ جو بھی فیصلہ کرے گی ہم اس کا احترام کرتے ہیں۔
-
ایران کے میڈیسن اور ویکسین سازی کے مراکز پر اسرائیلی حملوں کی عالمی سطح پر مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴حیاتیاتی ہتھیاروں کے کنونشن کے 129 ارکان نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے، حیاتیاتی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے ایران کے حق کی حمایت اور میڈیسن اور ویکسین سازی کے مراکز پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔