-
ایران روس اسٹریٹیجک تعاون کی دستاویز جلد تیار ہوگی: امیر عبداللہیان
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون کی دستاویز جلد ہی تیار کر لی جائے گی۔
-
ایران روس تعلقات پر صدر روحانی کی تاکید
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران روس معاہدے کی مدت میں توسیع
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدے میں پانچ سال کی توسیع ہو گئی ہے۔
-
نیو ورلڈ آرڈر میں ایران و روس کا کردار اہم ہے: قالیباف
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ماسکو کے مشرقیات انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا اور نیو ورلڈ آرڈر میں ایران و روس کے کردار پر زور دیا۔
-
روسی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی۔
-
ایران اور روس کے درمیان سیکورٹی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں تہران اور ماسکو کے درمیان انفارمیشن سیکورٹی کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
روس نے امریکہ کو دکھایا ٹھینگا، ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کا اعلان
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹امریکی دھمکیوں کے باوجود روس ایران کے ساتھ تجارت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
روس امریکی پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کو واشنگٹن کی کوئی پرواہ نہیں اور وہ ایران کے ساتھ فوجی تعاون جاری رکھے گا۔
-
امریکہ کے مقابلے میں ایران و روس مشترکہ تعاون جاری رکھیں گے
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تہران اور ماسکو کے مابین عالمی سطح پر باہمی تعاون اور ثقافتی امور میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
روس اور ایران دو دوست اور اتحادی ممالک ہیں: روسی نائب وزیر دفاع
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵روس کے نائب وزیر دفاع الگیسنڈر فومین (Alexander Fomin) نے ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ روس اور ایران دو دوست اور اتحادی ممالک ہیں۔