SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران پاکستان تعلقات

  • پاکستانی کی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

    پاکستانی کی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

    Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸

    پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں جہاں پر وہ اعلی سطحی ایرانی سیاسی اور فوجی شخصیات سے ملاقات کریں گے-

  • ایران اور پاکستان کے مابین مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

    ایران اور پاکستان کے مابین مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

    Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲

    ایران اور پاکستان کے وزرائے مواصلات وانفارمیشن ٹیکنالوجی نے تہران میں ملاقات اور مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

  • زاہدان کی پولیس چوکی پر دہشتگردانہ حملہ، پاکستان نے کی مذمت

    زاہدان کی پولیس چوکی پر دہشتگردانہ حملہ، پاکستان نے کی مذمت

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳

    پاکستان نے ایران کے جنوبی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں ایک پولیس چوکی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وارپریس بریفنگ

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وارپریس بریفنگ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی وفد کا دوره کراچی

    ایرانی وفد کا دوره کراچی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ملکی اقتصاد و معیشت میں غیر یقینی صورتحال پر پاکستان کے سابق صدر کا اظہار تشویش

    ملکی اقتصاد و معیشت میں غیر یقینی صورتحال پر پاکستان کے سابق صدر کا اظہار تشویش

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴

    پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال اور بدامنی کے باعث تاجر حضرات اپنا سرمایہ لے کر باہر جا رہے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ لگانے سے خاصی مراعات حاصل کر سکتےہیں۔

  • ایران اور پاکستان کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کا دسواں اجلاس +ویڈیو

    ایران اور پاکستان کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کا دسواں اجلاس +ویڈیو

    Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹

    ایران اور پاکستان کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کا دسواں اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔

  • ایران کے نائب وزیر داخلہ پاکستان کے دورے پر

    ایران کے نائب وزیر داخلہ پاکستان کے دورے پر

    Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر داخلہ سید مجید میر احمدی دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستانی حکام سے بات چیت اور دونوں ملکوں کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کے دسویں اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

  • پاکستان کا ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور

    پاکستان کا ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳

    پاکستانی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحد پر دونوں ملکوں کے سربراہوں کی حالیہ ملاقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی، پاکستان کے سیکورٹی اور توانائی کے مفادات کو پورا کرنے ضمانت دیتی ہے۔

  • ایران اور پاکستان عسکری، دفاعی اور سمندری شعبوں میں مشترکہ تعاون کے مزید فروغ کے لئے پرعزم

    ایران اور پاکستان عسکری، دفاعی اور سمندری شعبوں میں مشترکہ تعاون کے مزید فروغ کے لئے پرعزم

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰

    ایران کی بحری فوج کے کمانڈر ریئر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ سمندری شعبے میں عسکری اور دوطرفہ تعاون کے مزید استحکام پر زور دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر مملکت اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا+ويڈیو
    صدر مملکت اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا+ويڈیو
    ۴ hours ago
  • چیف آف اسٹاف: ملک کے دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے
  • ایرانی عوام نے اپنی ہزاروں سالہ افتخار آمیز تاریخ کو زندہ کردیا، نواز شریف کی صدر پزشکیان سے خاص ملاقات
  • شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر ایرانی صدر نے پہنچ کر پیش کی خراج عقیدت+ ویڈیو
  • پاکستان میں ایرانی سفیر: صدر کے دورہ پاکستان میں 11 مفاہمتی معاہدوں پر دستخط ہوں گے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS