صدر ایران کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i432690-صدر_ایران_کا_اسلام_آباد_پہنچنے_پر_پرتپاک_استقبال
صدر ابراہیم رئیسی کے اسلام آباد پہنچنے پر آپ کا پرتپاک استقبال کیا گیا- نور خان ائیر بیس پر پاکستانی وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )