-
ایران: پاکستان میں ہونے والی بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰پاکستان میں تعیناب ایران کے سفیر نے پاکستان میں ہونے والی بارش اور بعض علاقوں میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر اس ملک کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
چابہار میں پاکستانی تاجروں کے لئے مواقع فراہم ہیں: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵ایران کے چابہار فری ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل زون میں پاکستانی تاجروں اورصعنت کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے لیے تمام سہولتیں موجود ہیں۔
-
نقل و حمل کے شعبے میں ایران پاکستان تعاون مزید بڑھے گا
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر ریلوے نے دونوں ملکوں کے مابین ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان، ایران مخالف اقدامات کی روک تھام کرے، ایران کا مطالبہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان سے سنجیدگی کے ساتھ ایران کے خلاف سیکورٹی اقدامات کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانی طلبہ نے کی کشمیر سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵پاکستانی طلباء نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کی جدوجہد کی حمایت سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع پر تاکید
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸ایران کے ٹرانسپورٹیشن اور شہری ترقی کے وزیر اور تجارت و سرمایہ کاری کے امور میں وزیراعظم پاکستان کے مشیر نے بینکنگ، سڑکوں، ریلوے اور سرحدی علاقوں میں صنعتی مراکز کے قیام کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
علاقائی معاملات میں ایران کا کردار فیصلہ کن ہے: وزیر خارجہ پاکستان
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سی پیک اقتصادی کوریڈور اور افغان امن عمل میں فیصلہ کن کردار کا حامل ہے۔
-
پاکستانی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں: سفیر ایران
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ سرحدی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے باہمی تعاون پر تیار ہیں۔
-
ایران نے پڑوسی ممالک کے ساتھ سرحدی لین دین بحال کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷ایران کے محکمہ کسٹم کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ تجارتی سرحدیں دوبارہ کھولے جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران نے کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے کل کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔