SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران پاکستان تعلقات

  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

    ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

    Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷

    ایران کے وزیر خارجہ عرب اور بعض ہمسایہ ممالک کا دورہ کرنے کے بعد اب پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔

  • اسرائیل نے ایران پر جارحیت کر کے علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    اسرائیل نے ایران پر جارحیت کر کے علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

  • ایران پاکستان آزاد تجارت کی جانب گامزن

    ایران پاکستان آزاد تجارت کی جانب گامزن

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت و معدن و تجارت نے کہا ہےکہ آئندہ دو ماہ میں ایران اور پاکستان کے درمیان آزاد تجارت پر مشتمل اشیا کی فہرست پر اتفاق ہونا طے پایا ہے-

  • پاکستان کیلئے ایرانی گیس پائپ لائن منصوبہ بہت اہم ہے: لیاقت بلوچ

    پاکستان کیلئے ایرانی گیس پائپ لائن منصوبہ بہت اہم ہے: لیاقت بلوچ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶

    پاکستان کو ایرانی گیس پائپ لائن پرامریکی دباؤ کا سامنا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور + ویڈیو

    ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور + ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱

    ایران اور پاکستان کے سربراہوں نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے لئے تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے مابین سرحدوں پر کسٹم ڈیوٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کی تشکیل

    ایران اور پاکستان کے مابین سرحدوں پر کسٹم ڈیوٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کی تشکیل

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹

    ایران اور پاکستان نے سرحدی تجارت، اور ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران کے ساتھ تجارت بڑهانے کی ضرورت پر زور

    ایران کے ساتھ تجارت بڑهانے کی ضرورت پر زور

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • کراچی میں ایرانی اور پاکستانی کھانوں کا فیسیٹول

    کراچی میں ایرانی اور پاکستانی کھانوں کا فیسیٹول

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵

    پیغمبر اکرم صلی اللہ و ‏علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل کی جانب سے ایرانی غذا اور فن طباخی فیسیٹول کا انعقاد کیا گیا۔

  • ایران کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اور خوشگوار تعلقات ہیں: پاکستان

    ایران کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اور خوشگوار تعلقات ہیں: پاکستان

    Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷

    پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرا کا تئیسواں اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا جس میں ایران کے نائب وزیر صنعت و تجارت شریک ہوئے ہیں۔

  • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ

    ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰

    پاکستان نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان تجارتی معاملات میں امریکا کے ذریعے مشکلات کھڑی کئےجانے پر شدید تنقید کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں امداد پہنچائی جائے ، مصری وزیر خارجہ
    غزہ میں امداد پہنچائی جائے ، مصری وزیر خارجہ
    ۲ hours ago
  • غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سازش میں شدت
  • الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف سے حلف نامہ کے ساتھ ثبوت کا بھی مطالبہ کر دیا
  • صدر مسعود پزشکیان آرمینیا پہنچ گئے
  • ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ، بی جے پی نے اپنا امیدوار پیش کر دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS