SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران پاکستان تعلقات

  • ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان

    ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴

    پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • چابہار اور گوادر بندرگاہوں کے درمیان معاہدے پر اسلام آباد کا بیان

    چابہار اور گوادر بندرگاہوں کے درمیان معاہدے پر اسلام آباد کا بیان

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷

    پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایران و پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعاون کی توسیع میں خاص دلچسپی رکھتا ہے۔

  •  ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں حائل رکاوٹیں دور کیے جانے کی ضرورت پر ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید

    ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں حائل رکاوٹیں دور کیے جانے کی ضرورت پر ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید

    May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں حائل رکاوٹیں دور کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  •  ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پرپاکستان کی تاکید

    ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پرپاکستان کی تاکید

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹

    پاکستان کے وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کابینہ کا اجلاس ، وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں منعقد ہوا۔

  • پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر کسی بھی قسم کے دباو کو قبول کرنے سے صاف انکار کردیا

    پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر کسی بھی قسم کے دباو کو قبول کرنے سے صاف انکار کردیا

    May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷

    اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا اور سعودی عرب کے تحفظات ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔

  • پاکستان: ایران کے ساتھ انسداد دہشت گردی میں تعاون کا نظام بہتر ہوا ہے

    پاکستان: ایران کے ساتھ انسداد دہشت گردی میں تعاون کا نظام بہتر ہوا ہے

    May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ روز افزوں بہتر ہوتے تعلقات پر اظہار اطمینان کیا ہے۔

  • صدر ایران کا دوره پاکستان کا خیرمقدم

    صدر ایران کا دوره پاکستان کا خیرمقدم

    Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی دباؤ نظر انداز، پاکستان کا امن گیس پائپ لائن کے حوالے سے اپنے وعدوں پرعملدرآمد کا عزم

    امریکی دباؤ نظر انداز، پاکستان کا امن گیس پائپ لائن کے حوالے سے اپنے وعدوں پرعملدرآمد کا عزم

    Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰

    پاکستان نے امریکی دباؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے امن پائپ لائن کے حوالے سے اپنے وعدوں پرعملدرآمد کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • پاکستان کی ایران کے ساتھ اپنے روابط کے استحکام پر تاکید

    پاکستان کی ایران کے ساتھ اپنے روابط کے استحکام پر تاکید

    Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱

    پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔

  • ایران و پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے امریکی تشویش پر پاکستان کے وزیر دفاع کا دبنگ بیان

    ایران و پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے امریکی تشویش پر پاکستان کے وزیر دفاع کا دبنگ بیان

    Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲

    پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورۂ اسلام آباد کو بہت اہمیت کا حامل اور کامیاب دورہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے راستے نکل آئیں گے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کر لے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی کن ممالک کی سرزمین ہتھیانا چاہتے ہیں؟ عراق، ترکی، مصر...
    صیہونی کن ممالک کی سرزمین ہتھیانا چاہتے ہیں؟ عراق، ترکی، مصر...
    ۱۰ hours ago
  • Video | پانچواں بلیٹن، جمعہ 22 اگست
  • عراق : عین الاسد فوجی اڈے سے امریکی فوجیوں کا انخلاء شروع
  • تین یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
  • کولمبیا میں ڈرون حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS