• دشمن گِدھوں کے دشمن، ایران کے آہنی پرندے ۔ ویڈیو

    دشمن گِدھوں کے دشمن، ایران کے آہنی پرندے ۔ ویڈیو

    Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱

    ایران نے گزشتہ دو روز کے دوران اپنے بمبار، جاسوس اور خودکش ڈرون طیاروں کی مشقیں انجام دے کر اپنے دشمنوں کے حلقوں میں کھبلی پیدا کرتے ہوئے انہیں یہ پیغام دے دیا ہے کہ اب ایران کے خلاف یا اسکے آس پاس کے خطے میں کوئی بھی جارحانہ کارروائی سے پہلے اُنہیں اسکے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا ہوگا، بصورت دیگر اُنہیں تباہ کن اور مہلک نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

  • دشمنوں میں ہلچل مچا دینے والی ایرانی پرندوں کی تصویریں

    دشمنوں میں ہلچل مچا دینے والی ایرانی پرندوں کی تصویریں

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲

    ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے گزشتہ روز دو روزہ مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کیا۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان شامل ہیں۔ مشقوں میں جاسوسی اور ہتھیار بند دونوں کیٹیگری میں مختلف اقسام کے ۱۵۰ ڈرون طیارے شامل ہیں۔ ایران سے منظر عام پر آنے والی اس قسم کی تصاویر دشمن کے لئے بڑی تکلیف دہ ہوتی ہیں۔

  • ایران نے کیا اپنی ڈرون پاور کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    ایران نے کیا اپنی ڈرون پاور کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵

    ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

  • دفاعی شعبے میں ایران کی ترقی اغیار کے لئے حیران کن ہے: سپاہ پاسداران

    دفاعی شعبے میں ایران کی ترقی اغیار کے لئے حیران کن ہے: سپاہ پاسداران

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵

    جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران نےتمام تر رکاوٹوں کے باوجود دفاعی شعبے میں جو ترقی کی ہے وہ اغیار کے لئے حیران کن ہے۔

  • ملک کی دفاعی صنعت قومی اقتدار میں اضافے کا سبب ہے: جنرل باقری

    ملک کی دفاعی صنعت قومی اقتدار میں اضافے کا سبب ہے: جنرل باقری

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی صلاحیتوں کے فروغ سے قومی طاقت و توانائی میں اضافہ ہوا ہے۔

  • اسرائیل سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی جرأت چھین لی ہے: ایڈمیرل ایرانی

    اسرائیل سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی جرأت چھین لی ہے: ایڈمیرل ایرانی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    بحیرۂ احمر میں ایرانی اسٹریٹجک فورس کی موجودگی نے صیہونی حکومت اور دشمنوں سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی ہمت چھین لی ہے، یہ بات ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شھرام ایرانی نے کہی۔

  • ایران کا فوجی وفد جمہوریہ آذربائیجان پہنچا

    ایران کا فوجی وفد جمہوریہ آذربائیجان پہنچا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مختلف شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد نے آذربائیجان کا سفر کیا اور اس ملک کے آزاد شدہ علاقوں کا دورہ کیا۔

  • صرف نعرہ نہیں لگاتے، دشمن کی حرکت کا منہ توڑ جواب بھی دیتے ہیں: ایرانی کمانڈر

    صرف نعرہ نہیں لگاتے، دشمن کی حرکت کا منہ توڑ جواب بھی دیتے ہیں: ایرانی کمانڈر

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰

    ایران ریورس انجینرنگ کے مرحلے سے ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ کے مرحلے تک پہنچ گیا جس پر دشمن بھی حیرت زدہ ہے، یہ کہنا ہے ایرانی بحریہ کے ایک کمانڈر کا ۔

  • ایران نے طالبان سے جھڑپوں کی تفصیل بتا دی

    ایران نے طالبان سے جھڑپوں کی تفصیل بتا دی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴

    ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے سلامتی میر احمدی نے افغانستان کی سرحد پر فائرنگ کے واقعے کے بارے میں کہا کہ افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کو سرحدی لائن کا مکمل علم ہونا چاہیے۔