-
ایران کا پھر انتباہ؛ دوبارہ کچھ ہوا تو جواب فوری، وسیع اور ٹھوس ہوگا، یورپی یونین نے اسرائیل کی غلطی کو تسلیم کیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی غلطی کی صورت میں ایران کے سخت ردعمل سے اپنے فریق کو آگاہ کیا۔
-
ایران کے آزادی ٹاور نے بھی اسرائیل پر حملے کا جشن منایا (تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۷ایران کی ایک اہم علامت سمجھے جانے والے تاریخی اور سیاحتی مرکز آزادی اسکوائر پر اسرائیل پر گزشتہ شب کے تاریخی آپریشن کی خوشی میں کچھ خاص اور معنیٰ دار تصاویر پروجیکٹ کی گئیں۔ گزشتہ شب ایرانی عوام نے بھی بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر اس تاریخی کارنامے کا شاندار جشن منایا تھا۔
-
ایران کا تاریخی حملہ اسرائیل کے لئے بڑا مہنگا پڑ گیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۱اسرائیل کو ایران کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے بھاری قیمت چکانا پڑی ہے۔
-
ایران اپنے مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا: وزیر خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے میں اپنے جائز مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی میں اہداف حاصل ہوئے: میجر جنرل باقری
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کی کارروائی میں ڈرون طیاروں، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی قابل ذکر تعداد کا استعمال کیا گیا۔
-
فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر برستے سپاہ پاسداران کے میزائل (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۷فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کا وسیع میزائل حملہ، تباہی پھیلا دی
-
اسرائیل پر برستے ایرانی میزائل (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۳ایرانی حملے سے بڑے پیمانے پر تباہی
-
صیہونی علاقوں کے اوپر سے گزرتے ایرانی میزائل (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۰مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر ایرانی ڈرون اور میزائلوں کا راج!
-
امریکہ اسرائیل کی شرپسندانہ حرکتوں کا ذمہ دار ہے: سپاہ پاسداران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل پرحملے کے حوالے سے دوسرا بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران کا اسرائیل کو انتباہ: اگر صیہونیوں نے پھر غلطی کا ارتکاب کیا تو جواب اس سے بھی سخت ہوگا
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۳:۳۷ایران نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صیہونیوں نے کسی دوسری غلطی کا ارتکاب کیا تو ہمارا جواب اور بھی سخت ہوگا۔