-
ایران کی بحری فوجی مشقیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ابو مہدی کروز میزائل کی رونمائی
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۷مصنوعی ذہانت(Artificial intelligence ) کا حامل ابو مہدی کروز میزائل ایک ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کر دشمن کے راڈار سے بچ کر کم بلندی پر پرواز کر سکتا ہے۔ ابو مہدی کروز میزائل سپاہ اور فوج کی بحری افواج کے حوالے کرنے کی تقریب میں ایران کے وزیردفاع اور مسلح افواج کے کئی کمانڈروں نے شرکت کی۔
-
ایرانی بیلسٹک میزائل ابومہدی (ویڈیو)
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷مصنوعی ذہانت کے حامل ابو مہدی میزائل ایران کی سپاہ پاسداران کا تیار کردہ ایک بحری کروز میزائل ہے جو ایک ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کر سکتا ہے اور یہ ایران کے سمندری دفاع کے دائرہ کار کو پہلے کے مقابلے میں کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔ یہ میزائل کشتی اور بحری جہاز پر بھی نصب ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ساحلی لانچنگ پیڈ سے بھی اسے فائر کیا جا سکتا ہے۔ یہ میزائل درست نشانہ لگانے، دشمن کے دفاعی سسٹم کو عبور کرنے، تباہی پھیلانے اور دشمن کی الیکٹرانک جنگ میں کامیاب کارکردگی کی بھرپور توانائی رکھتا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کی فوجی مشقیں، ڈرون طاقت کا بھرپور مظاہرہ (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ایرانی فوج نے اپنی فضائی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس میں بڑے پیمانے پر ڈرون طیاروں کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری کا ایران آذربائیجان سرحد کا دورہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲ایران کی مسلح افواج کے چیف آف دی اسٹاف جنرل باقری نے ایران آذربائیجان سرحد پر موجود پلدشت علاقے کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود فوجیوں سے ملاقات کی-
-
پوری طاقت سے مادر وطن کی حفاظت کریں گے: ایرانی فوج کے سپہ سالار
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری طاقت سے ملک کی سالمیت کا تحفظ کریں گے۔
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا: ایران
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا اور اس کا دنیا پر جھوٹا تسلط اس وقت تمام ہو چکا ہے۔
-
ایران کے جنگی ہیلی کاپٹر الیکٹرانک جنگ کے وسائل سے لیس
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ایئر ونگ کے جنگی ہیلی کاپٹروں کو الیکٹرانک جنگ کے وسائل سے لیس کردیا گیا ہے۔
-
ایران نے دفاعی صنعت کی سبھی پیچیدہ ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے: جنرل حاجی زادہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے ہائپرسونک میزائلوں کا رینج دو ہزار کلومیٹر تک بڑھا سکتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان عسکری، دفاعی اور سمندری شعبوں میں مشترکہ تعاون کے مزید فروغ کے لئے پرعزم
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰ایران کی بحری فوج کے کمانڈر ریئر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ سمندری شعبے میں عسکری اور دوطرفہ تعاون کے مزید استحکام پر زور دیا ہے۔