SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • دشمن جنگ شروع کرسکتا ہے تاہم اسے ختم نہیں کر سکتا : ایران

    دشمن جنگ شروع کرسکتا ہے تاہم اسے ختم نہیں کر سکتا : ایران

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر دشمن ایران کے خلاف جنگ شروع کرے تو اسے ختم کرنا اس کے ہاتھ میں نہیں ہے۔

  • ایران کے 2 سکیورٹی جوان شہید

    ایران کے 2 سکیورٹی جوان شہید

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵

    ایران کے جنوب مغربی علاقے میں ایران کے بارڈر سکیورٹی گارڈ اور مسلح اسمگلروں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔

  • ایران کی دفاعی پیشرفت

    ایران کی دفاعی پیشرفت

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا

    دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵

    پیر 21 ستمبر 2020 ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز اور ٹیلی ویژن پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کے موقع پر ایک ساتھ  پورے ملک میں دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے لئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

  • ایران کی ذالفقار فوجی مشقیں

    ایران کی ذالفقار فوجی مشقیں

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقیں ختم، اہداف مکمل

    ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقیں ختم، اہداف مکمل

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰

    ایرانی فوج کی مشترکہ مشقیں ذوالفقار۹۹ ( ۲۰۲۰) اپنے اہداف کی کامیابی کے بعد ختم ہوگئیں۔

  • فوجی مشقوں کے دوران غدیر آبدوز کا کامیاب تجربہ+ ویڈیو

    فوجی مشقوں کے دوران غدیر آبدوز کا کامیاب تجربہ+ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو آج اختتام پذیر ہوں گی۔ 

  • ایران نے پھر طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

    ایران نے پھر طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کی دھمکیوں اور خطروں کو مد نظر رکھتے ہوئے فوجی مشقیں کیں اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے دشمنوں کو حیران کر دیا۔

  • جب ایرانی کروز میزائل نصر نے دشمن کے ہدف کو تباہ کر دیا

    جب ایرانی کروز میزائل نصر نے دشمن کے ہدف کو تباہ کر دیا

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی ذولفقار-۹۹ مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن متعدد میزائلوں اور تکنیکوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔

  • سیمرغ ڈرون کا کامیاب آپریشن

    سیمرغ ڈرون کا کامیاب آپریشن

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱

    ایران کے تیار کردہ پیشرفتہ ڈرون طیارے سیمرغ نے فوجی مشقوں کے دوران دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ ہدف قرار دیا۔ ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقوں کے دوسرے دن اسمارٹ اور گائیڈڈ میزائل سے لیس سیمرغ ڈرون نے ایک ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کرنے کے بعد فرضی دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران کا یوم قدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر قوم اسے اظہار تشکر
    صدر ایران کا یوم قدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر قوم اسے اظہار تشکر
    ۱۰ minutes ago
  •  ابو عبیدہ: ایران کے میزائل فلسطینی عوام کے زخموں پر مرہم ہیں
  • مزاحمتی فورس ایک طولانی جنگ کے لئے آمادہ ہے
  • ایران اور مصر کے رہنماؤں کے درمیان فون پر بات چیت
  • عراقچی: ایرانی بزدلانہ حملوں سے گھٹنے  ٹیکنے والے نہیں ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS