ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i381665-ایران_نے_پھر_کیا_طاقت_کا_مظاہرہ_ویڈیو
دشمنوں کی دھمکیوں کے درمیان ایران کی مسلح افواج نے ایک بار پھر طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲ Asia/Tehran

دشمنوں کی دھمکیوں کے درمیان ایران کی مسلح افواج نے ایک بار پھر طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔

ایران نے اپنے دشمنوں کو خبردار کر دیا ہے کہ ذرہ برابر بھی بیوقوفی ان کی تباہی کا سبب بن سکتی ہے۔

ایران نے صیہونی حکومت کو بھی خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ایران کی جانب میلی نظر اٹھانے کا ارادہ بھی کیا تو تل ابیب مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہو جائے گا۔ 

ایران کی طاقت کو دیکھتے ہوئے دشمنوں میں یہ جرات پیدا نہیں ہو سکی ہے کہ وہ ایران کی طرف میلی نظر سے دیکھیں۔ 

اسی تناظر میں ایران نے پیامبر اعظم-16 فوجی مشقیں کیں اور اپنی طاقت کا ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔