-
ایران نے حیدر کروز میزائل اور ڈرون کی رونمائی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳ایران کی مسلح افواج نے آج حیدر کروز میزائل اور ڈرون طیارے کی رونمائی کی
-
ایران مخاصمانہ سازشوں کے باوجود ترقی کر رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ تمام تر مخاصمت اور دشمنی کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی منزلیں طے کر رہا ہے۔
-
ایرانی معیشت دنیا میں بیسویں نمبر پر
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی خواتین والیبال ٹیم کی دوسری پوزیشن
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵ایرانی خواتین کی جونیئر والیبال ٹیم نےاطالوی کورناکیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
-
ایرانی فوج نے گزرے ہوئے سال کے دوران نمایاں پیشرفت کی ہے، جنرل موسوی
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵ایرانی فوج نے دفاعی، تحقیقی، تربیتی، سائنسی اور ثقافتی شعبوں میں نمایاں پیشرفت کی ہے۔
-
ایرانی سیٹیلائٹ، بننے سے اڑنے تک۔ ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کی دوسری فوجی سیٹیلائٹ نور ۲ کو گزشتہ دنوں خلا میں پہنچایا۔ ویڈیو میں سیٹیلائٹ اور راکٹ کی تیاری سے لے کر اُس کے خلا میں جانے تک کے مراحل پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔
-
ایران کی انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک اور شاہکار سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
ایران میں اومیکرون کی مخصوص ویکسین تیار
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ایرانی ویکسین کمپنی نے اومیکرون کے لیے مخصوص ویکسین تیار کرلی ہے جس کی حیوانی آزمائش بھی کامیابی کے ساتھ انجام پا چکی ہے۔
-
بہتر ہے آل خیبر ’’خیبر شکن‘‘ کو نہ دیکھیں!
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳گزشتہ روز ایران کی مسلح افواج کے تیار کردہ پیشرفتہ، تیزرفتار اور تباہ کن بیلسٹک میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی رونمائی کی گئی۔ یہ میزائل 1450 کلومیٹر تک کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی توانائی رکھتا ہے، جبکہ ایران کی سرحدوں سے غاصب صیہونی ٹولے کا فاصلہ تقریبا 1150 کلومیٹر ہے۔
-
ایران میں اڑتالیسی بڑے صنعتی منصوبوں کا افتتاح
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳صدر ایران ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے سترہ ارب ڈالر مالیت کے اڑتالیس بڑے صنعتی منصوبوں کا افتتاح کردیا ہے۔