SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی پیشرفت و ترقی

  • بوکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کا پہلا کانسی تمغہ

    بوکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کا پہلا کانسی تمغہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    ایران کی مسلح افواج کے نوجوان باکسر ایمان رمضان پور نے فوجی بوکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں کانسی کا گرانقدر تمغہ حاصل کر لیا۔

  • ایران کی فوٹسال ٹیم نے امریکہ کو ہرایا

    ایران کی فوٹسال ٹیم نے امریکہ کو ہرایا

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵

    ایران کی فوٹسال ٹیم نے امریکہ کو ہرا کر لیتھوانیا ورلڈ کپ بیس اکیس کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

  • شہید سائنسداں ڈاکٹر فخری زادہ کی محنت رنگ لائی، فخرا ویکسین کا ٹرائل تیسرے مرحلے میں داخل

    شہید سائنسداں ڈاکٹر فخری زادہ کی محنت رنگ لائی، فخرا ویکسین کا ٹرائل تیسرے مرحلے میں داخل

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳

    ایران کے وزیر دفاع نے وزارت دفاع نے کہا ہے ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین فخرا کی پیداوار عنقریب پچاس لاکھ ڈوز ماہانہ تک پہنچ جائے گی۔جبکہ ایران کے وزیر صحت نے فخرا ویکسین کو اعلی میعار کی موثر کورونا ویکسین قرار دیا ہے

  • ایشین چیمپین شپ کا ایران نے کامیابی کے ساتھ آغاز کیا

    ایشین چیمپین شپ کا ایران نے کامیابی کے ساتھ آغاز کیا

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷

    ایران کی قومی والیبال ٹیم نے پہلی فتح کے ساتھ ایشین چیمپین شپ کا آغاز کردیا ہے۔

  • نانو ٹیکنالوجی کے دسویں قومی مقابلے

    نانو ٹیکنالوجی کے دسویں قومی مقابلے

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵

    نانو ٹیکنالوجی کے دسویں دور کے دوسرے مرحلے کے مقابلے جمعہ تین ستمبر 2021 کو منعقد ہوئے، دسویں دور کے پہلے مرحلے کے مقابلے اگست 2021 کے اوائل میں آن لائن منعقد ہوئے تھے۔

  • غوطہ خوری کے مقابلوں میں ایران روس کو مشترکہ اعزاز

    غوطہ خوری کے مقابلوں میں ایران روس کو مشترکہ اعزاز

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    ایران اور روس نےغوطہ خوری کے چھٹے عالمی مقابلے میں مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

  • ٹوکیو پیرالمپک میں ایرانی خاتون کھلاڑیوں کے سونے کے 2 تمغے

    ٹوکیو پیرالمپک میں ایرانی خاتون کھلاڑیوں کے سونے کے 2 تمغے

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱

    ٹوکیو پیرالمپک میں دو ایرانی خاتون کھلاڑیوں نے نیزہ پھینکنے اور پسٹل شوٹنگ میں سونے کے تمغے حاصل کئے ہیں۔

  • پیرالمپک میں ایران کو چوتھا طلائی تمغہ

    پیرالمپک میں ایران کو چوتھا طلائی تمغہ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    ایرانی کھلاڑی امیر خسروانی نے پیرا لانگ جمپ کے مقابلوں میں ملک کے لیے چوتھا طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔

  • ایران کی ترقی و پیشرفت میں جوہری توانائی کے ادارے کا اہم کردار

    ایران کی ترقی و پیشرفت میں جوہری توانائی کے ادارے کا اہم کردار

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱

    جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ایران کی ترقی و پیشرفت میں اہم کردار کا حامل ہے۔

  • بین الاقوامی امریکی مقابلوں میں شریف یونیورسٹی کی ٹیم کی کامیابی

    بین الاقوامی امریکی مقابلوں میں شریف یونیورسٹی کی ٹیم کی کامیابی

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵

    ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی ٹیم نے امریکی ایرو اسپیس اور ایوی ایشن طیاروں کی ڈیزائننگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

Show More

خاص خبریں

  • نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟
    نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟
    ۷ hours ago
  • عمران خان جیل میں بیٹھ کر دہشت گردوں کو سپورٹ کررہے ہیں: پاکستانی وزیر
  • ایران کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ سے کوئی روک نہیں سکتا: ایرانی سفیر
  • غزہ سے سامنے آئی المناک اور تشویشناک رپورٹ
  • کیا طالبان اور آر ایس ایس کی سوچ ایک ہے؟ راہل گاندھی نے مودی سے پوچھے کئی سوال، ہندوستانی خواتین کی توہین کا کون ہے ذمہ دار؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS