-
ترکیہ میں جاری اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیاں ۔ ویڈیوز
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶اسلامی یکجہتی کھیلوں کا پانچواں دور ان دنوں ترکیہ کے شہر قونیہ میں جاری ہے جس میں اب تک ایرانی کھلاڑی مختلف شعبوں میں کامیابیاں حاصل کر کے دسیوں رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر چکے ہیں۔
-
اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کا چوتھا دن؛ ایران 50 میڈل کے ساتھ فی الحال دوسرے نمبر پر
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴اسلامی یک جہتی کھیلوں کے چوتھے دن بھی ایران نے مختلف شعبوں میں رنگ برنگے تمغے حاصل کئے۔
-
اسلامک سالیڈیریٹی مقابلے؛ مختلف کھیلوں میں ایران کو تمغے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶اسلامک سالیڈیریٹی مقابلوں کا سلسلہ ترکی میں جاری ہے جہاں ایران کی لڑکیوں کی ٹیبل ٹینس ٹیم نے ترک کھلاڑیوں کو شکست دیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ جبکہ ٹیبل ٹینس، تائکوانڈو اور کشتی کے میدان میں ایرانی کھلاڑی خوب چمکے۔
-
ایشیئن چیمپین شپ مقابلے؛ ایران کی ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو شکست دی
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ہاکی کے ایشین چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے سنگاپور کو مغلوب کر دیا۔
-
خیام سیٹلائٹ ایران کے سائنسی اعزازات کی تاریخ کا ایک اور سنہری باب
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خیام سیٹلائٹ کو ایرانی سائنسی اعزازات کی تاریخ کا ایک اور سنہری باب قرار دیا ہے۔
-
عرب ذرائع ابلاغ میں ایرانی سیٹلائٹ خیام کی کامیابی کے چرچے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸ایرانی ماہرین کے تیار کردہ خیام سیٹلائٹ کی کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچنے اور ایران کی ایرو اسپیس ایجنسی کے زمینی اسٹیشن کو سگنل موصول ہونے کے چرچے عرب ذرائع ابلاغ میں ہو رہے ہیں۔
-
ایران کا ایک اور سیٹلائٹ خیام زمین کے مدار میں پہنچ گیا۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲ایرانی ماہرین کا تیار کردہ خیام سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے اور ایران کی ایرو اسپیس ایجنسی کے زمینی اسٹیشن کو سگنل موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
-
ورلڈ یوتھ فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ میں ایران کی چوتھی پوزیشن
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷ورلڈ یوتھ فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ مقابلے 29 سے 30 جولائی تک اٹلی کے شہر روم میں منعقد ہوئے جن میں ایران کی ٹیم چوتھے نمبر پر رہی۔
-
ایران نے دفاعی شعبے میں اپنا لوہا منوا لیا: جنرل حاجی زاده
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا کہ ہم چار دہائیوں کے بعد دفاعی شعبے میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں اور اب نوبت یہ ہے کہ ایران کے دشمن بھی اسکی غیر معمولی دفاعی توانائیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی کھلاڑی کی بدولت پورٹو چیمپیئن بن گئی۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹ایران کے فوٹبال اسٹار کی بہترین کارکردگی کے باعث پرتگال کی پورٹو ٹیم پرتگال سوپر کپ جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔