-
یورپی یونین ایران کی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر ہے : سید عباس عراقچی
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے میونیخ سیکورٹی کانفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے یورپی یونین کو " بوکھلاہٹ کا شکار" اور ایران میں ہونے والی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر قرار دیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر کا اشارہ: امریکہ اور یورپ میں کشیدگی، ڈالر کی حکمرانی پر نظر ثانی ضروری
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷فرانس کے صدر نے امریکہ کے یورپ مخالف اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔
-
فرانس کے صدر کا ٹرمپ حکومت پر شدید حملہ، امریکا بین الاقوامی قوانین کو پامال کر رہا ہے
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶فرانس کے صدر امانویل میکرون نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اتحادیوں سے دور ہو رہا ہے اور بین الاقوامی قوانین کو پامال کر رہا ہے۔
-
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی میں شدت پیدا ہوگئی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰امریکا اور چین کے درمیان تجارتی اور ٹیرف جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔