-
عراق، پھر شروع کرے گا ایٹمی پلانٹ، اسرائیلی حملے میں ہوا تھا تباہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ملک کے ایٹمی پلانٹ کی تعمیر کے لئے ایک کمیٹی کی تشکیل کا حکم دیا ہے۔
-
امریکہ کے تخریبی رویے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے: علی اکبر صالحی
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ کے تخریبی رویّے کا سلسلہ بند کرنے کے لئے ملٹی لیٹریزم یا کثیر الجہتی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
-
آئی اے ای اے کے رکن ملکوں کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے بیشتر مندوبیں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
ایران اسٹیبل آئیسوٹوپ افزودہ کرنے والا ملک بن گیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱ایران اسٹیبل آئیسوٹوپ کو افزودہ بنانے اور متعلقہ ٹیکنالوجی رکھنے والے دنیا کے چند گنے چنے ملکوں میں شامل ہوگیا ہے
-
امریکی ریاکاری پر تعجب ہوتا ہے: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی ریاکاری پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔
-
تاریخ بشر کا سب سے خطرناک بم دھماکہ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰روسی ساخت کا تسار نامی ہائیڈروجن بم جسے دنیا کا سب سے زیادہ خطرناک اور تباہ کن بم کا نام دیا جاتا ہے۔ حال ہی میں روس نے ایک ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں انیس و اکسٹھ میں سوویت یونین کے ذریعے آزمائے گئے تسار ہائیڈروجن بم اور اسکے تباہ کن دھماکے کی شدت کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پر تشویش
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
کسی بھی طرح کا میزائلی حملہ ایٹمی حملہ سمجھا جائے گا : روس
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو اپنے ملک پر کسی طرح کے میزائلی حملے کو ایٹمی حملے سے تعبیر کرے گا اور اس کا جواب دے گا۔
-
یورنییم کی افزودگی کا عمل بغیر کسی وقفے کے جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱ایران کی فردو ایٹمی تنصیبات میں یورنییم کی افزودگی کا کام بغیر کسی وقفے کے جاری ہے۔
-
یورینیم کی افزودگی کا عمل متاثر نہیں ہوگا: ایران
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں حالیہ حادثہ کے باجود یورینیم کی افزودگی کا عمل متاثر نہیں ہو گا۔