-
ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام پر تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۹روس نے ایک بار پھر مشرق وسطی کو ایٹمی اسلحے سے پاک خطہ بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی نیوکلیئر میڈیسن سے دنیا کے دو لاکھ بیماروں کا علاج
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۴دنیا کے دو لاکھ بیماروں کا علاج اسلامی جمہوریہ ایران کی تیار کردہ نیوکلیئر میڈیسن کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔
-
مجلس خبرگان کے اراکین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے جمعرات کو مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے سربراہ اور نمائندوں سے ملاقات میں پارلیمنٹ میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیے جانے کی ضرورت پر تاکیدکی ہے-
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی کا سلسلہ بند نہیں ہو گا: عراقچی
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی ایک دن کے لئے بھی بند نہیں ہو گی-
-
ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں: جواد ظریف
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں-
-
امریکہ چاہے یا نہ چاہے، دنیا ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دے گی۔سینیٹرعبدالقیوم
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۲پاکستانی سینیٹر عبدالقیوم نے کہا ہے دنیا کے ممالک ایران کے ساتھ تعلقات میں توسیع لانے کے عزم پر قائم رہیں گے۔
-
ایٹمی مذاکرات میں دونوں فریقوں کی کامیابی: ایران
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حمید بعیدی نژاد نے کہا ہے کہ ایٹمی صنعت اور حقوق کا تحفظ، چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جیت تھی-