-
ایران کو ایٹمی پروگرام کو فروغ دینے کا حق ہے: گروسی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو توسیع دینے کے حق پر زور دیا ہے۔
-
ایٹم بم کے حرام ہونے کے حوالے سے رہبر انقلاب کا حتمی فیصلہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے ایٹم بم کے حرام ہونے کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کو حتمی اور مستحکم رائے قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا بیان
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال کو انتہائی پیچیدہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو 37 ملین ڈالر کا جرمانہ ہو گیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳ایران کے بین الاقوامی قانونی امور کے صدارتی مرکز نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کی ثالثی کی عدالت نے تہران کے حق میں فیصلہ سناکر واشنگٹن پر37 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین راستہ تمام وعدوں پر عمل کرنا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب محید تخت روانچی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو بھی قرارداد بائیس اکتیس اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیا اور کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین طریقہ اپنے وعدوں پر عمل کرنا ہے
-
سفارت کاری کی بلی تھیلے سے باہر آگئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور اس سے خود سرانہ طور پر علیحدگی اختیار کرنے والا امریکہ اب آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنر کے اجلاس میں ایران کے خلاف دیگر ملکوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
آئی اے ای اے کا بیان، ایران نے 20 فیصد 17.6 کیلوگرام یورینیم افزودہ کر لیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ ایران نے 20 فیصد تک 17.6 کیلو گرام یورینیم افزدہ کر لیا ہے۔
-
منگل سے ایڈیشنل پروٹوکول پر عمل درآمد بند
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران اور آئی اے ای اے کے درمیان جو کچھ طے پایا وہ مجلس شورائے اسلامی کے مظور کردہ فیصلے کے دائرے میں ہے اور ایڈیشنل پروٹوکول پر منگل تیئیس فروری سے رضاکارنہ طور پر عمل درآمد روک دیا جائے گا۔
-
ایران کے دفاعی منصوبے میں ایٹمی یا مہلک ہتھیار ہرگز شامل نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱صدر ایران نے دشمنوں کے اس پروپیگنڈے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیاربنانا چاہتا ہے۔
-
23 فروری سے آئی اے ای اے کی نگرانی محدود کردیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے تئیس فروری سے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو ملک کی ایٹمی تنصیبات تک حاصل رسائی اور نگرانی کا عمل محدود کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔