• قطر فیفا ورلڈ کپ؛ 21 سیکنڈ میں پھر خوار ہوا اسرائیل (ویڈیو)

    قطر فیفا ورلڈ کپ؛ 21 سیکنڈ میں پھر خوار ہوا اسرائیل (ویڈیو)

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳

    صیہونی حکومت کے میڈیا نمائندے کو ایک بار پھر اُس وقت سرعام ذلت کا سامنا کر پڑ گیا جب فٹبال شائقین کے درمیان ایک شخص نے بصدائے بلند اُس پر اعتراض کرتے ہوئے یہ کہا کہ اسرائیل نام کی کوئی جگہ دنیا میں نہیں، اگر ہے تو صرف فلسطین ہے۔ ساتھ ہی قطری شہری نے اُس سے یہ بھی کہہ دیا کہ تمہیں یہاں نہیں آنا چاہئے تھا، یہاں تمہاری کوئی جگہ نہیں، یہ ہمارا ملک، ہماری سرزمین قطر ہے۔

  • ارجینٹینا والے بھی علی (ع) کو پکار اٹھے (ویڈیو)

    ارجینٹینا والے بھی علی (ع) کو پکار اٹھے (ویڈیو)

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹

    فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی سائڈ لائن پر ارجینٹینا سے آئے ہوئے فٹبال شائقین بھی ’’علی مدد‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے۔

  • اٹلی؛ اپنے اوپر جبر و تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ (ویڈیو)

    اٹلی؛ اپنے اوپر جبر و تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ (ویڈیو)

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲

    اٹلی؛ خواتین کے خلاف ملک میں بڑھتے جسمی و جنسی تشدد کو لے کر ہزاروں اطالوی شہریوں نے دارالحکومت روم کی سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین شامل تھیں جو اپنے خلاف جبر و تشدد کی روک تھام کا مطالبہ کر رہی تھیں۔ اٹلی کے ایک تحقیقاتی مرکز کی رپورٹ کے مطابق ہر سال اس ملک میں 75 فیصد خواتین اپنے موجودہ یا سابق شریک زندگی کے ہاتھوں جبر و تشدد کا نشانہ بنتی ہیں۔

  • ایران کی جیت، کشمیری عوام کی خوشیاں+ ویڈیو

    ایران کی جیت، کشمیری عوام کی خوشیاں+ ویڈیو

    Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴

    قطر فٹبال ورلڈ کپ کے ایک اہم مقابلے میں جب ایران نے ویلز کو ہرا دیا تو دنیا میں ہر طرف ایران کے حامیوں نے خوشیاں منائیں۔

  • ایران کی جیت، اسرائیل کے لئے مصیبت بن گئی+ ویڈیو

    ایران کی جیت، اسرائیل کے لئے مصیبت بن گئی+ ویڈیو

    Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶

    ایران اور ویلز کے درمیان زبردست مقابلے میں ایران کی جیت کا جشن منائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • رونالڈو کا ریکارڈ، گھانا کو شکست+ ویڈیوز

    رونالڈو کا ریکارڈ، گھانا کو شکست+ ویڈیوز

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۰

     فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ کے ریکارڈ گول کی بدولت پرتگال نے گھانا کو شکست دے دی۔ 

  • انسانی حقوق کی حمایت کا دعوی!

    انسانی حقوق کی حمایت کا دعوی!

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۰

    امریکا، مغربی ممالک اور صیہونی حکومت انسانی حقوق کی حمایت کے دعوے تو کرتے ہيں لیکن دنیا کو پتا ہے کہ یہ دعوی بغیر دلیل کے ہے۔

  • ...گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے وہ قند، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)

    ...گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے وہ قند، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳

    مغربی مفہوم کی حامل آزادیِ نسواں کے حوالے سے علامہ اقبال کے معنیٰ دار اشعار وضاحت کے ساتھ ملاحظہ ہوں۔

  • برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو

    برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹

    ایک اسکیئر اُس وقت برفانی تودے کی زد میں آگیا جب وہ اسکی کرتے ہوئے ایک اونچی چوٹی سے نیچے کی طرف جانا چاہتا تھا۔ بد قسمتی سے جیسے ہی اسکیئر چوٹی کے کنارے پر پہنچا تو ایک بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر اُسے اپنے ساتھ لیتا ہوا نیچے جا گرا۔ رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے یہ اسکیئر زندہ بچا لیا گیا اور اُسے چوٹ نہیں آئی۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے کی ویڈیو

    مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے کی ویڈیو

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰

    گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ۱۵ منٹ کے فاصلے پر دو دھماکے ہوئے جن میں سے ایک کی ویڈیو منظر عام آگئی ہے۔ ان دھماکوں میں دو صیہونیوں کے ہلاک اور دسیوں کے زخمی ہونے کی خبر تھی۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی جوانوں نے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے میں اپنی جوابی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔