ایران کی جیت، اسرائیل کے لئے مصیبت بن گئی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i414721-ایران_کی_جیت_اسرائیل_کے_لئے_مصیبت_بن_گئی_ویڈیو
ایران اور ویلز کے درمیان زبردست مقابلے میں ایران کی جیت کا جشن منائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶ Asia/Tehran

ایران اور ویلز کے درمیان زبردست مقابلے میں ایران کی جیت کا جشن منائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

قطر میں ہونے والے فٹبال کے عالمی مقابلے کے بعد ایرانی شائقین نے خوشیاں منائیں اور صیہونی حکومت کے نامہ نگار کے سامنے اسرائیل مردہ باد، فلسطین زندہ باد کے نعرے لگائے۔