برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i414627-برفانی_تودے_کے_ساتھ_گر_پڑا_اسکیئر_ویڈیو
ایک اسکیئر اُس وقت برفانی تودے کی زد میں آگیا جب وہ اسکی کرتے ہوئے ایک اونچی چوٹی سے نیچے کی طرف جانا چاہتا تھا۔ بد قسمتی سے جیسے ہی اسکیئر چوٹی کے کنارے پر پہنچا تو ایک بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر اُسے اپنے ساتھ لیتا ہوا نیچے جا گرا۔ رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے یہ اسکیئر زندہ بچا لیا گیا اور اُسے چوٹ نہیں آئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ Asia/Tehran