-
فرانس کے دو جاسوسوں کا اعتراف+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ فسادات میں غیر ملکی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آتے جا رہے ہیں۔
-
قلم کی طاقت، فرانسیسی مصنفہ کو نوبل انعام
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۰طبقاتی اور جنسی استحصال کے ذاتی تجربات پر مبنی ناولز لکھنے والی فرانسیسی مصنفہ اینی ایرنو نے سال 2022 کا نوبل انعام برائے ادب اپنے نام کر لیا۔ مصنفہ کو یہ انعام دلیرانہ اور تنقیدی اندازِ تحریر رکھنے پر دیا گیا۔
-
عالمی سامراج اور ایران کے خلاف سازش+ کارٹون
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹ایران کی تقسیم کا خواب دیکھنے والوں کی آرزو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گی۔ ایران کو ایرانستان کرنے والے قبر میں چلے جائیں گے لیکن ان کا خواب کبھی پورا نہيں ہوگا۔
-
"یاران مہدی (ع)، قائد کے مددگار" عوامی مارچ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷5اکتوبر بروز بدھ شام کو شمیرانات میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر "یاران مہدی (ع)، رہبر کے مددگار" نامی عوامی ریلی نکالی گئی۔
-
کیمسٹری کا نوبیل انعام کن سائنسدانوں کو ملا؟
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اکیڈمی آف سائنسز نے کیمسٹری کا سال 2022 کا انعام ایک امریکی خاتون سمیت تین سائنسدانوں کو دینے کا اعلان کردیا۔
-
ڈچ عوام کا عجیب احتجاج+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶ہالینڈ کے مظاہرین نے وزیراعظم کی تصویر پر انڈے پھینکے۔
-
امریکا، فرانس اور آسٹریا کے سائنس دانوں کے نام فزکس کا نوبل انعام
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۷رائل سوئیڈش اکیڈمی کی جانب سے سال 2022 کے لیے طبعیات (فزکس) کا نوبل انعام ’’کوانٹم مکینکس‘‘ پر تحقیق کرنے والے امریکا، آسٹریا اور فرانس سے تعلق رکھنے والے تین سائنس دانوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔
-
کمبل کے ساتھ اسٹوڈینٹس کلاسوں میں+ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱جمہوریہ چیک میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے اسکول اور کالجوںمیں سردی کے موسم میں گرمی کے سارے سسٹم کٹ گئے ہیں۔
-
بٹ کوائن، ماحولیات کے لئے کتنی نقصان دہ ہے؟
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶بِٹ کوائن دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی ہے لیکن نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے ماحولیاتی اثرات کو ممکنہ طور پر وقعت نہیں دی جارہی ہے۔
-
عراق، اسپائکر بیس میں شدید آگ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں اسپائکر بیس میں آگ لگ گئی۔