دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا ڈرون اور میزائل آپریشن، تازہ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i412540-دہشت_گردوں_کے_ٹھکانوں_پر_ایران_کا_ڈرون_اور_میزائل_آپریشن_تازہ_ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ Asia/Tehran

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

سحر نیوز/ ایران:  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔

ایران کی مسلح فورس کا یہ آپریشن اتنا طاقتور تھا کہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ دشمن کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔