-
جشن مولود کعبہ مبارک، پوری دنیا میں علی علی... ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷جشن مولود کعبہ کے موقع پر ایران اسلامی سراپا جشن و نور وسرور ہے اور ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں مولائے کائنات کا جشن ولادت باسعادت انتہائي عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اسی مناسبت سے مولا علی (ع) کے سلسلے میں ایک خوبصورت آواز اور تصویر کے ساتھ تیار کی گئی ایک ویڈیو ملاحظہ کیجیئے۔
-
یوم پدر مبارک!
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران اسلامی میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے!
-
مولود کعبہ (ع) کی آمد مبارک ہو!
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸مولیٰ الموحدین، امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہما السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پدر کی آمد کے پر مسرت موقع پر سبھی فرزندان اسلام اور اہلبیت نبی (علیہم السلام) کے چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
ترانہ ’’علی سے وعدہ‘‘ ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ’’علی سے وعدہ‘‘ عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ۔
-
تجارتی خبریں 14فروری
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 14/ 02/ 2022
-
ماسک کی آڑ میں چھپ گئیں معصوم مسکراہٹیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵یوں تو کورونا نے گھر سے باہر نکلنا ہی لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے دشوار بنا دیا ہے، مگر جو بچے باہر نکلتے بھی ہیں وہ ماسک لگا کر نکلنے پر مجبور ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ دل کو چھونے والی انکی معصوم مسکراہٹیں ماسک کے اندر قید ہو کر رہ گئی ہیں۔
-
کشمیر، ڈل جھیل میں گونجتی صدائے اذان۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳کشمیری تاج کا ہیرہ کہلانے والی ’’ڈل جھیل‘‘ جو ایک سیاحتی، ثقافتی اور تجارتی مرکز کے طور پر دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے۔
-
بے دست و پا ضرور مگر ناتواں نہیں!
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶پیدائشی طور پر بے دست و پا مگر توانائیوں اور فولادی ارادوں کی مجسم نمونہ ایک تیئیس سالہ خاتون ’’فاطمہ نیک گستر‘‘ کی داستانِ زندگی کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کیجیئے۔
-
قزاقستان نے ایرانی عوام کو دی عجیب و غریب طریقے سے مبارکباد+ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵قزاقستان کے دار الحکومت کی مشہور عمارت نور عالم پر اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مناسب پر اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم کی نمائش کی گئی۔
-
جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹاور پر سنہرا تمغہ آویزاں کر دیا گیا۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔