-
شہید قاسم و ابو مہدی کا انتقام ابھی جاری ہے۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴سرایا ابابیل کے نام سے موسوم عراق کے ایک استقامتی گروہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے انتقام کی نیت سے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردوں کی وکٹوریا چھاؤنی پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا۔ یہ آپریشن تین روز قبل انجام دیا گیا۔
-
ریاکار ظاہراً تو خوبصورت ہے، مگر باطناً...! ۔ پوسٹر
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷امیرالمومنین علی علیه السلام ریاکار اور دکھاوا کرنے والے کی توصیف کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ریاکار کا ظاہر تو خوبصورت اور حسین ہوا کرتا ہے مگر اُس کا باطن بیمار اور قبیح ہوتا ہے۔ (امالی صدوق)
-
ام ابیہا کے شیدائی تھے قاسم سلیمانی۔ ویڈیو+اردو ترجمہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰سردار اسلام، محاذ استقامت کے عظیم اور محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام سے ایک خاص اور والہانہ عقیدت رکھتے تھے جو انکے اخلاق و کردار میں بھی خوب نمایاں تھی۔ اپنے وطن کرمان میں انہوں نے بیت الزہرا نامی ایک حسینیہ تعمیر کروایا تھا جہاں ہر سال ایام فاطمیہ کے موقع پر نہایت باوقار انداز میں مجالس عزا کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے تئیں انکی والہانہ عقیدت ملاحظہ فرمائیں۔
-
کب آپ کا دیدار ہوگا میرے مولا...!
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷روز جمعہ منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے۔
-
یمنی جیالوں نے سپاہ پاسداران کی طرز پر اسپیڈ بوٹ تیار کر لیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹یمنی فوسز نے حال ہی میں کچھ نئی اسپیڈ بوٹس کی رونمائی کی ہے جنہیں تحریک انصار اللہ نے سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹس کی طرز پر تیار کیا ہے۔
-
جنگ یمن میں بڑی تبدیلی، اسرائيل سب سے زیادہ پریشان
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰"لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں یمن کی جنگ کی تازہ صورت حال کا دلچسپ جائزہ پیش کیا گيا ہے ۔ "
-
تیل، پانی میں کیوں نہیں گھُلتا، سائنسی وجہ سامنے آ گئی
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۹تیل پانی میں نہیں گھُلتا اور نہ پانی تیل میں ضم ہوسکتا ہے، یہ بات ہم سبھی جانتے ہیں اور اس کا مشاہدہ گھروں میں کرتے ہونگے لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟، اس بارے میں کبھی غور نہیں کرتے۔
-
غیروں نے شہید قاسم کو کس نظر سے دیکھا؟۔ پوسٹر
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹مکتب خمینی (رح) کے پروردہ ایران کی سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی (رح) اس قدر با کمال شخصیت کے مالک تھے کہ انکے دوستوں کے ساتھ ساتھ حتیٰ غیروں نے بھی انکے فضل و کمال کا اعتراف کیا ہے اور دشمنوں نے حتیٰ انہیں کچھ خاص القاب سے یاد کیا ہے۔ شہید کے بارے میں غیروں کے بیانات جاننے کے لئے نیجے دئے گئے پوسٹر پر کلک کیجیئے!
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴سردار اسلام، محاذ استقامت کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کا الٰہی و سیاسی وصیت نامے کا اردو ترجمہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے-
-
شہید قاسم سلیمانی، بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک ۔ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸عراقی ذرائع نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک کے لمحات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اپنے دوست اور عراقی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ رواں برس کے ابتدائی دنوں یعنی ۳ جنوری کو بغداد ایئرپورٹ پر امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ شہید قاسم سلیمانی عراقی حکومت کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہونچے تھے۔