-
سائنس کی دنیا میں تہلکہ، آواز کے اشارے پر کرتب دکھانے والا آے آئی روبوٹ تیار
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴سائنسدانوں نے آواز کے اشارے پر کرتب دکھانے والا آے آئی روبوٹ تیا کر لیا ہے۔
-
کیا پنجشیر میں طالبان داخل ہوگئے+ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۰طالبان نے دعویٰ کیا کہ اس نے صوبہ پنجشیر کے ضلع شتل کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
عراقی کمانڈروں کے ساتھ عربی بولتے جنرل قاسم سلیمانی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵عراق کی رضاکار فورس الشعبی نے ترکمن باشندوں کے علاقے آمرلی کی آزادی کی سالگرہ کی مناسب پر جنرل قاسم سلیمانی کا نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
لندن، طبی مرکز پر مظاہرین کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۲برطانیہ میں مظاہرین نے ایک طبی مرکز پر جمعے کے روز حملہ کر دیا۔
-
فرزند رسول (ص) سید الساجدین (ع) کا یوم شہادت
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت ایک روایت کے مطابق ۲۵ محرم سنہ ۹۴ ہجری میں واقع ہوئی۔
-
دیکھئے سجاد (ع) کیا فرماتے ہیں!
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹فرزند رسول امام زین العابدین علیہ السلام کی تاریخ شہادت کے سلسلے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں تاہم سبھی تواریخ محرم میں ذکر ہوئی ہیں۔ بعض روایات کے مطابق ۱۲ محرم، بعض کے مطابق ۱۸ محرم جبکہ بعض روایات کی بنا پر ۲۵ محرم کو آپ کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ اسکے علاوہ بعض روایات کے آپ کے سالِ شہادت کو ۹۴ ہجری جبکہ بعض نے ۹۵ ہجری نقل کیا ہے۔ شہادت کے وقت آپ کی عمر مبارک ستاون برس کی تھی۔ اس مناسبت پر آپ کی چند ایک احادیث شریفہ ملاحظہ فرمائیے۔
-
بحرین کی فضاؤں میں ’’مردہ باد اسرائیل‘‘ کے نعرے۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴بحرینی عوام نے گزشتہ شب سڑکو پر نکل پر پر امن طریقے سے مظاہرہ کیا اور قبلۂ اول کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے تعلقات کی شدید مذمت کی۔ مظاہرے کے دوران ’’مردہ باد اسرائیل‘‘ اور ’’صیہونیوں خیبر کو یاد کرو، لشکر محمد (ص) آنے والا ہے‘‘ کے نعرے فضاؤں میں گونجتے رہے۔
-
بوڑھے سامراج کی افغانستان سے شرمناک واپسی+ کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳امریکا نے دہشت گردی کے خاتمے کے بہانے 2001 میں افغانستان پر حملہ کیا تھا اور وہ سمجھ رہا تھا کہ اس کے اتحادیوں نے افغانستان پر قبضہ کرکے کامیابی حاصل کر لی ہے لیکن بعد میں کیا ہوا اس کا نظارہ پوری دنیا سے دیکھا۔
-
یورپ کی ایک کمپنی نے فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ کر لیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۲یورپ کی ایک کمپنی نے فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
جب یورپی حقیقت برملا ہو گئی...! ۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸ایک ویڈیو جس نے کورونا کے حوالے سے یورپی اراکین پارلیمنٹ کی حقیقت آشکار کر دی۔