SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • دشمنوں نے بھی شامی فوج کی کامیابیوں کا اعتراف کیا

    دشمنوں نے بھی شامی فوج کی کامیابیوں کا اعتراف کیا

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰

    شام کے مخالف گروہوں نے سراقب شہر پر شامی فوج کے مکمل کنٹرول کا مکمل اعتراف کیا۔

  • ایران، ترکی اور شام کے اختلافات کے حل میں تعاون کے لئے تیار

    ایران، ترکی اور شام کے اختلافات کے حل میں تعاون کے لئے تیار

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱

    اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ کے مستقل مندوب نے کل رات کہا کہ ایران آستانہ امن عمل کے ایک ملک کی حیثیت سے ادلب سے متعلق ترکی اور شام کے درمیان حالیہ اختلافات کے حل میں مدد اور تعاون پر تیار ہے۔

  • شامی فوج کا بیان، دہشت گردوں کو نجات دلانے کے لئے ترکی اور اسرائیل میں خفیہ رابطہ ہے

    شامی فوج کا بیان، دہشت گردوں کو نجات دلانے کے لئے ترکی اور اسرائیل میں خفیہ رابطہ ہے

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۰

    شام کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کرکے ادلب میں تکفیری دہشت گردوں کو نجات دلانے کے لئے ترکی اور اسرائیل کے درمیان رابطے سے پردہ اٹھایا ہے۔

  • شامی فوج، شہر سراقب میں داخل، تفتناز فوجی ہوائی سے ہوئی نزدیک

    شامی فوج، شہر سراقب میں داخل، تفتناز فوجی ہوائی سے ہوئی نزدیک

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷

    شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے صوبہ ادلب میں واقع سراقب شہر میں فوجی کے داخل ہونے اور دہشت گردوں سے اس شہر کو پاک کئے جانے کی اطلاع دی ہے۔

  • شامی فوج، سراقب شہر کے محاصرے سے ایک قدم کے فاصلے پر، نصرہ فرنٹ کے دہشت گرد شہر سے فرار

    شامی فوج، سراقب شہر کے محاصرے سے ایک قدم کے فاصلے پر، نصرہ فرنٹ کے دہشت گرد شہر سے فرار

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵

    شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج سراقب شہر کے دروازے پر پہنچ چکی ہے اور وہ دمشق - حلب شاہراہ پر قبضے کے لئے شدید گولہ باری کر رہی ہے۔

  • شام کے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا شکار ۔ ویڈیو

    شام کے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا شکار ۔ ویڈیو

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴

    شامی فوج نے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا فضائی شکار کیا ہے۔ ادلب شام میں دہشتگردوں کا اصلی اور اہم مرکز سمجھا جاتا ہے جسے مکمل طور پر آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کا آپریشن جاری ہے۔

  • شام میں 368 تکفیری دہشتگرد ہلاک

    شام میں 368 تکفیری دہشتگرد ہلاک

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴

    شام میں دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • شامی فوج کی برق رفتار پیشقدمی 68 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا

    شامی فوج کی برق رفتار پیشقدمی 68 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    شامی فوج کی صوبہ ادلب کے مشرق میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • ایران کے العالم ٹی وی چینل کے نامہ نگار  پر حملہ - ویڈیو

    ایران کے العالم ٹی وی چینل کے نامہ نگار پر حملہ - ویڈیو

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷

    شام میں دہشت گردوں نے ایران کے ٹی وی چینل العالم کے خبر نگار اور ان کی اہلیہ پر حملہ کیا۔

  • علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (دوسراحصہ)

    علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (دوسراحصہ)

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰

    تیسرا واقعہ شام میں رونما ہوا جہاں شامی فوج نے بہت تیز رفتار آپریشن کرکے حلب شہر کے نزدیک واقع بہت ہی اہم شہر خان طومان کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ یہ حلب سے دس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس لئے اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • انصار اللہ: عرب ملک امریکی اڈوں کو ختم کریں
    انصار اللہ: عرب ملک امریکی اڈوں کو ختم کریں
    ۶ hours ago
  • ایرانی فوج کے ترجمان : اگر ایران کی توانائی کی تنصیبات پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا
  • سردار ایاز صادق: ڈاکٹر علی لاریجانی ایک بڑے محقق، قانون کی بالادستی پر یقین رکھنے والے مدبر اور پاکستان کے قریبی دوست تھے
  • بڑی خبر... ایران  نے ایف-35 کو بنایا نشانہ
  • پاکستانی آرمی چیف کی شیعہ علما سے ملاقات: علاقائی تناؤ اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS