-
شامی باشندوں کے لئے روسی امداد ۔ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶شام کے علاقے رقہ میں سخت مشکلات سے روبرو شامی عوام کے درمیان روسی فوج نے انسان دوستانہ امداد تقسیم کی۔
-
شامی کرد سعودی عرب میں کیا کر رہے ہیں؟ سعودی عرب اب شام میں کیا چاہتا ہے؟
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵شامی کردوں کا ایک وفد سعودی عرب گیا ہے اور یہ سفر ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے دورہ قطر کے بعد انجام پایا ہے۔ شامی کردوں کی یہ ٹیم، شام سے عراقی کردستان پہنچی جہاں سے وہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگی اور وہاں علاقے کے حالات اور ایران پر سعودی حکام سے گفتگو کرے گی ۔
-
شامی فوج نے اسٹریٹیجک ٹاون الصیر کو بھی آزاد کرا لیا
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸شامی فوج نے ملک کے دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسٹریٹیجک ٹاؤن الصیر کو آزاد کرالیا ہے۔
-
شمالی شام پر نامعلوم جنگی طیاروں کے حملے
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸شامی ذرائع ابلاغ نے صوبہ حلب کے مضافاتی علاقے میں نامعلوم جنگی طیارے کی بمباری کی خبر دی ہے۔
-
شام میں 18 بچے جاں بحق و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰شام کے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں دہشتگرد گروہ داعش کے باقی ماندہ بموں اور بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں 18 بچے جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (دوسرا حصہ)
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳شام کے صدر بشار اسد نے روس کی حمایت یافتہ نئی حکمت کے بارے میں واضح الفاظ میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں محاذوں پر چھاپہ مار جنگ شروع کی جائے گی ۔
-
امریکہ شام کا تیل چوری کررہا ہے: بشارالجعفری
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵امریکہ ایک جانب جہاں شام میں دہشتگردوں کی حمایت و مدد کر رہا ہے وہیں شام کی دولت پر بھی ڈاکہ ڈال رہا ہے۔
-
امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (پہلا حصہ)
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰شام کے صدر بشار اسد نے شام کی جنگ میں شامل کچھ خاص فریقوں کو براہ راست اور ٹھوس پیغام دینے کے لئے روسی میڈیا کے ذریعے زبردست تشہیراتی مہم شروع کی ہے۔ یہ پیغامات خاص طور پر امریکا اور ترکی کے لئے ہیں۔
-
شام کے خلاف صیہونی جارحیت
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
فرانس بھی اسرائیل کا ہمنوا
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱فرانس بھی اسرائیل کا ہمنوا بن گیا اوراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی ۔