-
حلب کے دہشت گردانہ بم دھماکے میں ترکی کا ہاتھ ہے، شامی ارکان پارلیمنٹ
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹شامی پارلمینٹ کے ارکان نے کہا ہے کہ حلب میں دہشت گردانہ دھماکے کا منصوبہ ترکی نے تیار کیا تھا۔
-
شامی طلبا کا امریکا مخالف مظاہرہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹شامی عوام کے ساتھ ساتھ شام کے طلبا نے بھی اپنے ملک پر امریکی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳شام کی فوج، ملک کے مختلف علاقوں میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹شامی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۵شام کی مسلح افواج نے جبہۃ النصرہ اور اس سے وابستہ دہشت گردوں کے اڈوں پر حملے کر کے انھیں بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے-
-
امریکی حملہ دہشت گردی کی حمایت ہے، شامی وزیر اعظم
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکی میزائل حملے سے دہشت گردی کے خلاف مہم میں شامی عوام کا عزم اور زیادہ مستحکم ہوگا۔
-
شام پر امریکی اتحاد کی تازہ بمباری میں 10 افراد جاں بحق
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰شام میں امریکی سربراہی والے اتحاد کے فضائی حملے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
کہنے کو تو دونوں ایک ہیں...! ۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶شامی عوام ہوں یا وہاں تباہی مچانے والے دہشتگرد،دونوں کو دنیا مسلمان ہی کہتی ہے۔ہائے رے مسلمانوں کی ستم ظریفی!!! پچھلے چھے سال سے شام میں جاری جنگ کی دلخراش تصاویر۔
-
مغربی ممالک بدستور دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں : صدر بشار اسد
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲شام کے صدر بشار اسد نے ایران، روس اور حزب اللہ کی جانب سے شامی فوج کی حمایت و مدد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کبھی بھی جنگ نہیں کی بلکہ بدستور ان کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
شام میں جبہۃ النصرہ کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴شام کی فضائیہ نے دمشق کے مشرق میں جوبر کے علاقے طیبہ میں کئی ایسی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے جن کو دہشت گردوں نے اپنی پناہ گاہ بنا رکھا تھا۔