-
مقبوضہ جولان کے شہریوں سے عرب ملکوں کی غداری
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸شام کے مقبوضہ علاقے جولان کے شہریوں نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں نے جولان کے علاقے کے شہریوں کو اپنے یہاں داخلے کے لئے اسرائیل کا شناختی کارڈ ہونے کی شرط عائد کردی ہے۔
-
شام اردن سرحد پر ایک داعشی سرغنہ ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷شام اردن سرحدی علاقے میں شامی فوجی نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن کے دوران دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا، اس کے ہمراہ دو دیگر دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔
-
سکیورٹی کونسل صیہونی حکومت کے حملوں پر اپنی خاموشی توڑے: دمشق
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اس ادارے کی سلامتی کونسل کو غاصب صیہونی ریاست کے حملوں پر اپنی خاموشی کو توڑنا چاہیے اور اُسے چاہئے کہ وہ عرب ممالک پر اس غاصب حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔
-
دمشق اور انقرہ کے تعلقات میں پیشرفت دونوں ممالک کے فائدے میں ہے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دمشق اور انقرہ کے تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہیں اور یہ دونوں ممالک کے فائدے میں ہے۔
-
دورہ ترکیہ کا مقصد شام اور مغربی ایشیا کی صورت حال کا جائزہ لینا ہے: امیرعبداللہیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام کی صورت حال اور مغربی اشیا کے مسائل پر گفتگو ان کے دورہ ترکیہ کے مقاصد میں شامل ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی مشقیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴شام میں دہشت گرد امریکی فوجیوں نے رہائشی عمارتوں کے درمیان جنگی گولیوں کا استعمال کرتے ہوئے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
شام؛ النصرہ دہشت گردوں کا مارٹر حملہ؛ شام کی فوج کے 3 اہلکار شہید
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰جبہۃ النصرہ سے وابستہ دہشت گرد عناصر کے مارٹر حملہ کرکے شام کے تین فوجی اہلکاروں کی جان لے لی
-
تیل کی چوری کا اصلی ہدف شامی اقتصاد کو نشانہ بنانا ہے: شامی نمائندہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰ایک شامی نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے تیل کی چوری کا اصلی ہدف شام کی اقتصاد کو کمزور کرکے اسے تباہ کرنا ہے۔
-
شام میں امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی جاری، مزید 50 آئل ٹینکر لوٹ لئے
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱شام میں غیرقانونی طور پر موجود دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے 53 آئل ٹینکر لوٹ کرعراق منتقل کر دیا ہے۔
-
ایران و شام مل کر مغربی پابندیوں کا مقابلہ کریں گے
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴شام کے وزیر خارجہ نے دمشق کی مسلسل حمایت پر تہران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اقتصادی شعبے میں مشترکہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔